اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاک افغان کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک پر فوری جنگ بندی اور تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاک افغان کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک پر فوری جنگ بندی اور تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج کا آپریشن عضب للحق جاری ہے جس میں افغان طالبان رجیم کے 133 کارندے ہلاک کر دیئے گئے جبکہ 200 سے زائد زخمی ہیں، افغان طالبان کی 27 پوسٹیں تباہ کر دی گئیں جبکہ 9 پر قبضہ کر لیا گیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی سے افغان طالبان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے اور خوارج بھاگ کھڑے ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی سرحدی فورسز کی طرف سے پاکستان اور افغان سرحد پر پاکستانی فوج کے مراکز اور تنصیبات پر ’وسیع‘ کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور : وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ترجمان کوثر کاظمی نے کہا ہے کہ جہاز لے لیا اب یہ پنجاب حکومت کا اثاثہ ہے ، جہاز کے معاملے پر عظمی بخاری کو ایسی بات نہیں کرنی چاہیے تھی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کو دو اضلاع میں تقسیم کر کے اپر ڈیرہ بگٹی کے نام سے نیا ضلع قائم کردیا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل ایف آئی اے کوئٹہ بلوچستان فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کی ٹیم نے کوئٹہ میں سمگل شدہ غیر قانونی ادویات کی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ادویات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مستونگ خواتین نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے فراہم کردہ راشن نہ ملنے کے خلاف قومی شاہراہ پر دھرنا دیکر بلاک کردیا اور احتجاج کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سریاب کی ماسٹر کالونی میں جوہڑ میں ڈوبنے والے7 سالہ بچے کی نعش جمعرات کی سہ پہر ریسکیو ٹیمیوں نے نکال لی پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق سریاب کے علاقے فیض آباد کی ماسٹر کالونی کے رہائشی مراد خان کا 7 سالہ بیٹا بسم اللہ کھیلتے ہوئے گزشتہ روز برساتی پانی کے جوہڑ میں گرگیا اطلاع ملنے پر ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور بچے کی تلاش کا کام شروع کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے میں گوادر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 103افغان باشندے گرفتار کرلیے گئے ۔