فروری سے زیادہ سردی دسمبر میں ہوتی ہے، الیکشن 8 فروری کو ہی ہیں: وزیر اطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہےکہ مولانا فضل الرحمان اس سے پہلے سردی کی بات کرتے تھے، دسمبر میں بھی انتخابات ہوئے ہیں اور فروری سے زیادہ سردی دسمبر میں ہوتی ہے لہٰذا الیکشن 8 فروری کو ہیں اس پر کوئی دوسری رائے نہیں۔



بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچستان میں مردم شماری کے خلاف درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی ہے۔سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن نے بلوچستان میں مردم شماری کے خلاف شہری حسن مرتضی کی درخواست کی سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے وکیل کامران مرتضی عدالت میں پیش ہوئے،



سالڈ ویسٹ انرجی پلانٹ کے حوالے سے سرمایہ کاروں کو تمام تر سہولت فراہم کیے جائیں گے، کمشنر کوئٹہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات کی زیر صدارت پبلک پراویٹ پارٹنرشپ کے تحت سالڈ ویسٹ انرجی پلانٹ کے حوالے سے محکمہ پی اینڈ ڈی میں ایک اجلاس منعقد ہوا



تمام اضلاع کی انتظامیہ الیکشن کمیشن کے ہد ایات پر عملدر آمد کو یقینی بنا ئیں ، چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کے زیر صدارت صوبے میں اسمگلنگ کی روک تھام، معیاری تعلیم اور صحت کی شعبوں میں بہترین سہولیات کی فراہمی، پرائس کنٹرول کمیٹی، کوئٹہ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے حوالے سے ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں مختلف متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔