
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان نے بزنس انکیوبیشن سینٹر(BIC-UoB) کے قیام کے لیے اسٹیرنگ کمیٹی کی پہلی میٹنگ، وائس چانسلر کے سیکریٹریٹ میں منعقد کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان نے بزنس انکیوبیشن سینٹر(BIC-UoB) کے قیام کے لیے اسٹیرنگ کمیٹی کی پہلی میٹنگ، وائس چانسلر کے سیکریٹریٹ میں منعقد کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ارکان کا سی پیک میں بلوچستان کو نظر انداز کرنے اور امن وامان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار اسپیکر نے سیف سٹی کیمروں اور سی پیک سے متعلق منصوبوں کی تفصیلات کی رپورٹ طلب کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بساک تْربَت زون کے احتجاجی دھرنے میں تعلیمی مسائل پر سیمینار کا انعقاد۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار مگسی کا کانٹر ٹیررازم ونگ کے قیام کا اعلان ,ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار مگسی نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان لیویز فورس میں ایک خصوصی کانٹر ٹیررازم ونگ قائم کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک جاری بیان میں کامریڈ غفار بلوچ کے گھر پر ریاستی اداروں کے چھاپے کی شدید مذمت کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ دہشت گردی نے بلوچستان میں بدامنی کیساتھ یتیموں میں بھی اضافہ کر دیادہشت گردی کیساتھ ٹریفک حادثات نے بھی ہمارے بچوں کو یتیم کر دیے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی قائدسردار اختر جان مینگل کو قومی اسمبلی میں ہونے والے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مدعو کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: زیارت کے علاقے ڈومیارہ کے جنگلات میں خطرناک آگ بھڑک اٹھی، زیتون اور صنوبر کے نایاب اور قمیتی درخت شعلوں کی لپیٹ میں، قدرتی حسن کو شدید خطرہ لاحق ہوگیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ مراد جمالی اور ڈھاڈرمیں رکشے والوں سے رشوت طلب کرنے پر ڈی آئی جی پولیس نے چار پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : خضدار کے علاقے کوشک میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے گھر پر دستی بم حملے کے نتیجے میں بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے