
کوئٹہ گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے قلات کے علاقے جوہان میں دہشت گردی کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم امن و امان کی صورتحال کو کسی صورت سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے کیونکہ معاشی ترقی اور سیاسی استحکام کیلئے دیرپا امن و امان بنیادی ضرورت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے قلات کے علاقے جوہان میں دہشت گردی کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم امن و امان کی صورتحال کو کسی صورت سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے کیونکہ معاشی ترقی اور سیاسی استحکام کیلئے دیرپا امن و امان بنیادی ضرورت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات کے علاقے جوہان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز فرنٹ لائن پر لڑ رہی ہیں بلوچستان میں حالات کی خرابی کے درپردہ ملک دشمن عناصر ہیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے بلوچستان میں منظم دہشت گردی کی جاررہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مسلم باغ: بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلم باغ کے علاقے مہاجر اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالواحد محرابزئی نامی شخص جاں بحق ہوگیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : ادارہ شماریات نے ملک میں بولی جانے والی مادری زبانوں پر رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق پاکستان میں 8 کروڑ 89 لاکھ افراد کی مادری زبان پنجابی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلی کے مشیر برائے کھیل مینا مجید نے گزشتہ روز قلات میں فورسز پر شر پسندوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: بلوچستان میں مختلف علاقوں اور اضلاع میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ بحال جبکہ پنجگور میں تاحال بحال نہیں ہوسکے تفصیلات کے مطابق بلوچستان تربت، گوادر، زیادت، مسلم باغ، قلات سمیت بلوچستان کے حالیہ مختلف شہروں میں بند موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہوگئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان محمد ہاشم خان کاکڑ، جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد عامر نواز رانا پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے تین رکنی بینچ نے 10 سالہ محمد مصور کی اغوا کا فوری نوٹس لیتے ہوئے حاجی راز محمد ولد حاجی نورالدین کی طرف سے محمد مصور کی بازیابی کے لیے جمع کرائی گئی درخواست پر اسے فوری طور پر آئینی درخواست میں تبدیل کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ: مستونگ میں سردیوں کا سیزن شروع جبکہ شہر و گردونواح میں سوئی گیس پریشر ہی نہیں بلکہ گیس ہی غائب ہے رہی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع قلات کے علاقے جوہان میں دہشتگردوں کے نہتے شہریوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی بلندی درجات اور انکے اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر : گوادر،جیونی کے علاقے پانوان میں کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں نے ایرانی تیل لے جانے والی گاڑی پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کی زد میں آکر پک اپ یونین کے صدر سعید سمیت تین افراد زخمی ہوگئے،