بلوچستان میں غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ، سعودی سرمایہ کاروں کی توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں گہری دلچسپی

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرعزم ہے اور غیرملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت اور سازگار ماحول فراہم کیا جائے گا۔



بلوچستان میں چاروں طرف آگ لگی ہے ، اسمبلی کااجلاس فوری طلب کیا جائے، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں چاروں طرف آگ لگی ہوئی ہے ریلوے، مین شاہراہیں، بارڈرز، تجارت، انٹرنیٹ بندعوام خوف ودہشت کاشکارسیکورٹی ادارے اورحکمران صرف تفل تسلیاں دے رہے ہیں۔



آٹھ فروری کو بلوچستان بھر میں شٹرڈائون ، پہیہ جام ہڑتال ہوگی، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  8فروری کو مکمل پہیہ جام وشٹرڈائون ہڑتال ہوگا،تمام باشعور ، غیوراور جمہوریت پسند عوام ہڑتال کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کرینگے، عوام نے جس انداز میں 8ستمبر کے ہڑتال کو کامیاب بنایا ،



دہشتگر د وں کے حا لیہ حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے 22جوان اور36معصوم شہری شہید 216دہشتگرد مارے گئے، صوبائی وزراء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے معاون میڈیا اور سیاسی امور شاہد رند ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ و قبائلی امور حمزہ شفقات اور صوبائی وزرا ء حاجی علی مدد جتک ، بخت محمد کاکڑ، میر شعیب احمد نوشیروانی، حاجی ولی محمد نورزئی نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی کارروائیوں کو ناکام بنادیا گیا



بلوچستان کے عوام کشمیری عوام کی جدوجہد میں ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں،ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان اور سابق وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری منانے کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار اور ان کی جائز جدوجہدِ آزادی کی حمایت کا اعادہ کرنا ہے



مچھ، گرینڈ الائنس ضلع کچھی کے اسیران رہا

| وقتِ اشاعت :  


مچھ : گرینڈ الائنس ضلع کچھی کے مچھ جیل میں قید اسیران کو رہا کر دیا گیا رہائی کے بعد سنٹرل جیل مچھ کے باہر گرینڈ الائنس مچھ کے رہنماں اور ملازمین کی بڑی تعداد جمع ہوئی اور رہا ہونے والے رہنماں کا پرتپاک استقبال کیا گیا