تنقید کا خیر مقدم کرتے ہیں ،عوام کا ہم پر اعتماد نے ہمارے ذمہ داریوں میں اضافہ کردیا ہے ،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ  : تنقید برائے تعمیر سیاسی پارٹیوں میں ہونی چاہئے جوپارٹی رہنمائوں ، کارکنان کے اصلاح کیلئے لازم امر اور مثبت سوچ اور نظریہ فروغ یقینی ہے مضبوط و مستحکم سیاسی جماعت ہی بلوچستان کے مسائل کے حل کو یقینی بنا سکتی ہے ۔



بلوچستان ،بڑے پیمانے پر کمشنر ز اور دیگر ضلعی افسران کے تبادلے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران حکومت بلوچستان نے صوبے میں بڑے پیمانے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنر ز کی تقرری اور تبادلوں سے متعلق الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارسال کردیا مجموعی طور پر 44ضلعی افسران کی تقرری اور تبادلے کئے جائیں گے ۔



پی پی ایچ آئی کے ڈی ایس ایمز کا ڈاکٹروں کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس لیا جائے،ینگ ڈاکٹرز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی پی ایچ آئی کے ڈی ایس ایمز کی طرف سے ڈاکٹروں کو بلاجواز تنگ کرنے اور اپنی کرپشن کیلئے مختلف ہتھکنڈوں سے بلیک میلنگ کی پرزور الفاظ میں مذ مت کرتے ہیں،پی پی ایچ آئی بلوچستان نے عرصہ دراز سے نان ڈاکٹرز ، نان ٹیکنیکل اور محکمہ صحت سے نالاں لوگوں کو ڈی ایس ایم کی آسامیوں پر لگایا ہوا ہے۔



نامعلوم افرادنے ٹرالر کو نذرآتش کریا، کروڑوں کا سامان خاکستر

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی: کوئٹہ ڈیرہ غازی خان شاہراہ پر نامعلوم افراد کی جا نب سے چمن سے وہاگہ انڈیا باڈر افغان تاجر کے ٹرانزٹ کے انجیر سے لوڈ اے سی ٹرالر کو لگائی آگے سے ٹرالر اور ان میں موجود کروڑوں روپے کی انجیر جل کر خاکستر ہوگئی ۔



بی این پی کے وفد کی نیشنل پارٹی کے رہنمائوں سے ملاقات، دو ستمبر کی جلسہ میں شرکت کی دعوت دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین پر مشتمل وفد سابق ایم این اے عبدالروف مینگل،سابق ایم پی اے میراکبر مینگل،حاجی میر وزیر خان مینگل اور سردار عبدالخالق نوتیزئی کا نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد ۔



جیالوجیکل سروے آف پاکستان کے دفاتر کی اسلام آباد منتقلی قابل مذمت ہے ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں جیالوجیکل سروے آف پاکستان کے بلوچستان میں قائم دفاتر کو اسلام آباد منتقل کرنے کے اقدامات کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایک بار پھر دفاتر کو اسلام آباد منتقلی پر جو کام شروع کیا گیا ہے وہ ناقابل برداشت ہے.



گوادر میں اشیاء خورد نوش کی قلت انتظامیہ نے ایران سے اشیا ء لا نے کی اجازت دیدی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : گوادر میں اشیائے خوردونوش کی قلت پیدا ہوگئی ،انتظامیہ نے اسپیڈبوٹ مالکان کو ایران سے آٹا ،چینی اور کوکنگ تیل لانے کی اجازت دے دی ،انتظامیہ چیک اینڈ بیلنس کا نظام موثربنائے مذکورہ اشیا کی بیرون صوبہ لے جانے پر پابندی عائد کی جائے



بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف دائر مقدمہ ختم کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس   جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس جنا ب جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل بنچ نے پا کستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نیازی کے خلاف پولیس تھانہ بجلی گھر کوئٹہ میں دائر مقدمہ کو ختم اور جوڈیشل مجسٹریٹ کو ئٹہ ون کی جا نب سے درخواست گزار کے جا ری کردہ نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو منسوخ کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔



گوادر،کم کرایوں کیخلاف پک اپ گاڑی مالکان نے احتجاجاََ گاڑیاں مین شاہراہ پر کھڑی کردیں

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: کم کرایوں کے خلاف گوادر کے پک اپ گاڑی والوں نے اپنی گاڑیاں مین شاہراہ پرکھڑی کرکے احتجاج کیا ،مین شاہراہ بند ہونے سے ایرانی بارڈر سے آنے والی سینکڑوں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔