بلوچستان بھر میں آپریشن اغواء نما گرفتاریاں تسلسل سے جاری ہے‘بی ایچ آر او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ریاستی اداروں کی جانب سے بلوچستان بھر میں آپریشن تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران مشکے سے فورسز کے ہاتھوں اغواء ہونے والے



ڈپٹی کمشنر خضدار کے تبادلے کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج ،پولیس کا لاٹھی چارج ،متعدد افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: ڈپٹی کمشنر خضدار سید عبدالوحید شاہ کے تبادلے کیخلاف عوامی سماجی حلقوں کی جانب سے دوسرے روز بھی احتجاج جاری رہا، پولیس لاٹھی چارج ، ہوائی فائرنگ ، متعدد مظاہرین زخمی، کلرکوں نے دفاتر کو تالے لگا دیئے



چودہ اگست کو احتجاج کا اعلان بلوچ کبھی بھی اپنے فطری حق آزادی سے دستبردار نہیں ہوئی ، بی این ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے 14اگست کو یومِ پاکستان کے موقع پر بلوچستان بھر میں یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن وپہیہ جام ہڑتال کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بلوچ ریاست پر قبضہ کرکے طاقت کے زور پر بلوچ عوام کو غلام بنا کر بلوچ عوام کی نسل کشی کررہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی وجود میں لانے سے پہلے بلوچ ایک آزاد و



ہندوستان کی خوشنودی حاصل کرنیوالوں کا کراچی کے لوگوں سے کوئی تعلق نہیں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن)بلوچستان کے سربراہ سینئرصوبائی وزیر چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے الطاف حسین کی بیان کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے بیانات ملک کی سالمیت پرحملے کے مترادف ہے الطاف حسین جرأت کامظاہرہ کرے اورپاکستان آکر سیاست کرے



سیالکوٹ : ہندوستانی فورسز کی پھر بلااشتعال فائرنگ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے ساتھ سرحد پر ہندوستانی فورسز نے پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر پر فائرنگ اور گولہ باری کی گئی



تحریک انصاف اور متحدہ میں قراردادوں کی جنگ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کروانے کے بعد ایم کیو ایم نے بھی عمران خان کے خلاف صوبائی اسمبلی میں ایک قرار داد جمع کروا دی ہے۔



قلات کے علاقے میں پولیس کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور2 زخمی ہوگئے .

| وقتِ اشاعت :  


واقعہ کیخلاف زمیندار ایکشن کمیٹی مقتول اور زخمیوں کے لواحقین اور علاقہ مکینوں نے نعشیں میں آر سی ڈی شاہراہ پر رکھ کر احتجاج کیا جس سے ہر قسم کی ٹریفک معطل ہوگئی اور قلات میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی



پاکستان، ہندوستان ٹریک ٹو مذاکرات کی بحالی پر آمادہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کشمیر اور دیگر تصفیہ طلب مسائل پر بات چیت کے لیے اپنے ٹریک ٹو مذاکرات کو بحال کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔



شہید مولا بخش کو قتل کرنیوالے خود ٹکڑوں میں تقسیم ہوگئے جو پارٹی کی جیت ہے نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹریاسین بلوچ نے کہاہے کہ شہید مولابخش دشتی کوشہیدکرکے مفادات،سازش اورانتشاری کیفیت کوپروان چڑھاکرنیشنلزم کے مقاصد،اصول،قواعد وضوابط کوروندھاگیاجس سے معاشرہ اورسماج میں نیشنلزم سے بیگانگی کی صورتحال نے جنم لیا



قلات نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء غلام حسین شاہوانی جاں بحق دوافراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قبائلی رہنماء ٹکری غلام حسین شاہوانی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جا ں بحق جبکہ سا تھی شدید زخمی ملز ما ن فرا ر تفصیلا ت کے مطا بق قلات مڈ وے کے مقا م پر نا معلوم مسلح افراد نے فا ئر نگ کر کے قبا ئلی رہنما ء ٹکر ی غلا م حسین شاہو انی کو قتل کر دیا جبکہ اسکا ساتھی پو لیس اہلکار عبدالحئی نیچاری ولد ساول خان نیچاری شدید زخمی ہوگئے