کورونا وائرس: ملک میں 2419 افراد متاثر، 34 اموات، 100 سے زائد صحتیاب

| وقتِ اشاعت :  


دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثر کرکے ہزاروں کے لیے جان لیوا ثابت ہونے والا کورونا وائرس پاکستان میں بھی اپنے پھیلاؤ کو بڑھا رہا ہے اور ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد تعداد 2 ہزار 419 تک پہنچ گئی جبکہ ابھی تک 34 افراد بھی جان کی بازی ہار گئے ہیں۔



وینٹی لیٹر کی سہولت صرف کوئٹہ میں موجودہے،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں صرف کوئٹہ میں وینٹی لیٹر کی سہولت موجودہے،کوئٹہ میں سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتال میں مشترکہ طور پر 80سے زائد وینٹی لیٹر موجود ہیں،ہم کوئٹہ میں اڑھائی ہزار کورونا وائرس کے مریضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامات کر رہے ہیں



کورونا وائرس: ملک میں 2355 افراد متاثر، 32 اموات، 100 سے زائد صحتیاب

| وقتِ اشاعت :  


دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثر کرکے ہزاروں کے لیے جان لیوا ثابت ہونے والا کورونا وائرس پاکستان میں بھی اپنے پھیلاؤ کو بڑھا رہا ہے اور ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد تعداد 2 ہزار 355 تک پہنچ گئی جبکہ ابھی تک 32 افراد بھی جان کی بازی ہار گئے ہیں۔



کورونا سے مزید 5 جاں بحق، پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد 33 اور مجموعی کیسز 2291 ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے آج مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 2291 تک جا پہنچی ہے۔



ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 2000 سے متجاوز، ہلاکتیں 26 ہوگئیں

| وقتِ اشاعت :  


دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آئے روز کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ سندھ میں آج مزید 2 اموات کی تصدیق ہونے کے بعد ملک میں مجموعی ہلاکتیں 26 تک پہنچ گئیں۔



کورونا وائرس: مزید 7 افراد کا انتقال، ملک میں مجموعی اموات 24 ہوگئیں

| وقتِ اشاعت :  


دنیا بھر میں ہزاروں اموات کا سبب بننے والے نوول کورونا وائرس سے پاکستان میں بھی اموات اور نئے کیسز آنے کا سلسلہ نہ رک سکا اور ملک میں متاثرین کی تعداد 1700 سے تجاوز کرگئی جبکہ آج ایک روز میں سے زیادہ 7 اموات کے بعد اب تک 24 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔