وزیراعلی بلوچستان کا سریاب روڈ  کی تعمیر کے منصوبے پر تاخیر پر سابق کمشنر کے خلاف انکوائری کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کویٹہ:: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے سریاب روڈ کوئٹہ کی تعمیر کے منصوبے پر عمل درآمد میں غیر ضروری تاخیر پر سابق کمشنر کوئٹہ کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔



مچھ جیل میں تربیتی ادار ے کے قیام کی منظوری، کوئٹہ سیف سٹی منصوبہ شہر کی سیکورٹی کیلئے اہم ہے جلد مکمل کیا جائے، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت جیل ریفارمز اور کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ پر پیش رفت سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بشریٰ رند، چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حافظ عبدالباسط، آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ، سیکرٹری خزانہ پسند خان بلیدی، سیکرٹری قانون ڈاکٹر اکبر حریفال۔



وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس:1505 سکیموں کی منظوری دے دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت یہاں منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام 21-2020 کا تفصیلی جائزہ لیا گیا. اجلاس میں صوبائی وزیر مواصلات میرعارف جان محمدحسنی، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بشریٰ رند، چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر، ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات عبدالصبور کاکڑ، سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی محمد بلال جمالی، سیکریٹری خزانہ پسند خان بلیدی سیکرٹری روڈز سلیم اعوان، سیکرٹری بلڈنگ غلام علی بلوچ، سیکرٹری اطلاعات شاہ عرفان غرشین، کمشنر کوئٹہ ڈویڑن اسفندیار کاکڑ ودیگر حکام نے شرکت کی۔



بلوچستان میں آپریشن کا مطالبہ قابل مذمت ہے، مچھ واقعہ پر جعلی پولیس مقابلے میں نام نہاد ماسٹر مائنڈ کا مارا جانا قبول نہیں کرینگے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم ، صوبائی حکومت،وفاقی وزیر داخلہ اور مولانا طاہر اشرفی سانحہ مچ میں انڈیا کے ملوث ہونے کی بات کرتے ہیں۔



وزیراعظم معاون خصوصی کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات،سرحدی علاقوں کی ترقی کیلئے خصوصی ترقیاتی پیکیج پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب کی سربراہی میں پارلیمانی وفد نے یہاں ملاقات کی۔ وفد میں وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی براے افغانستان محمد صادق خان، اراکین قومی اسمبلی محترمہ شندانہ گلزار، مولانا صلاح الدین ایوبی، محترمہ نفیسہ عنایت اللہ خان خٹک، ڈاکٹر حیدر علی خان، اور دیگر سینئر افسران شامل تھے۔



عوام کو تحفظ دینا ریاست کی ذمہ داری ہے، یہ کس قسم کا انصاف ہے کہ مزدوروں کو شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کیا جارہا ہے، بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کو تحفظ دینا ریاست کی ذمہ داری ہے یہ کس قسم کا انصاف ہے کہ مزدوروں کو شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کیاجارہا ہے ملک میں مہنگائی تو بے جا ہوگئی ہے لیکن عوام مزدور ،سیاسی کارکن ،وکلاء اور شہریوں کا خون سستا ہے شہدا کے لواحقین صرف اور صرف انصاف مانگ رہے ہیں ہم شہدا کے لواحقین کو انصاف دلانے کیلئے ہرحد تک جائیں گے۔



آج کوئٹہ جائوں گی، ہزارہ برادری پتھر دل وزیراعظم کا انتظار نہ کریں، میتوں کی تدفین کریں، مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز نے کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے شرکاء سے میتیں دفنانے کی اپیل کر تے ہوئے کہاکہ آپ ایک بے حس اور پتھر دل انسان کا انتظار نہ کریں وہ آپ کو یا عوام کو جوابدہ نہیں۔



’میں جلد آؤں گا لیکن اپنے پیاروں کو دفنا دیں‘، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں ہزارہ برادری کی جانب سے کان کنوں کے قتل کے خلاف جاری دھرنے کے شرکا سے درخواست کی ہے کہ وہ دھرنا ختم کرکے میتوں کی تدفین کر دیں اور کہا ہے کہ وہ جلد ان سے ملاقات کے لیے آئیں گے۔