سیاسی و جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنیکی پالیسی نے ملک کو بحرانوں کا شکار بنا دیا ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ سے اے این پی کے رہنماء و بزرگ سیاستدان ارباب غلام ایڈوکیٹ کی ملاقات۔دونوں رہنماؤں کی ملک کی سیاسی قومی صورتحال کے مناسبت سے تبادلہ خیال۔اس موقع پر نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری حاجی فدا حسین دشتی۔ صوبائی ترجمان علی احمد لانگو۔



بیلہ : مسافر کوچ الٹ نے سے دو لیویز اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


  حب: قومی شاہراہ بیلہ کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی حادثے میں نامی لیویز چیک پوسٹ پر تعینات دو لیویز اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق،حادثے میں سے 22 مسافر زخمی ہوئے ہیں لاشیں اور زخمیوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کر دیا گیا،جاں بحق ہونے والوں میں مرد ، خواتین اور بچے شامل،مسافر… Read more »



جس ترازو میں انصاف فراہم کیا جانا چاہئے، اس میں ہمارے بچوں کی لاشیں تولی جاتی ہیں، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس آئین کی بنیاد پر یہ ملک کھڑا ہے یہ عوام اسی آئین کی بالادستی چاہتی ہے۔



قوم نے جان لیا کہ پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈ سے الیکشن لڑا، فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج سے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے خطاب میں کہا کہ تم سے حکومت نہیں چلتی تو کس نے کہا تھا کہ حکومت سنبھالو ، پہلے حکومت نااہل تھی، اب ساری پارٹی چوروں کا ٹبر ثابت ہو رہی ہے۔



عمران خان فارن فنڈنگ کیس کا مرکزی ملزم ہے، الیکشن کمیشن کیس کا جلد فیصلہ کرے، مولانا فضل الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمن نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا مرکزی ملزم عمران خان ہے ،مدر آف این آر او لے کر پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا ، کبھی تو ایک منتخب وزیراعظم کیخلاف 6 مہینے میں فیصلہ دیدیا جاتا ہے، آج سلیکٹڈ وزیراعظم کیخلاف کیس زیرالتوا پڑا ہوا ہے، یہ کہاں کا انصاف ہے، ہم جمہوری لوگ ہیں ،دھاوا نہیں جمہوری احتجاج کررہے ہیں ۔



بلوچستان اسمبلی اجلاس، مچھ واقعہ کی مذمت حکومت قیام امن کیلئے اقدامات کرے، اراکین اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ 45منٹ کی تاخیر سے سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت شروع ہوا ۔ اجلاس کے دوران پشتونخوا میپ کے رکن اسمبلی نصراللہ خان زیرئے کے والد اور سینیٹر کلثوم پروین کیایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔اجلاس شروع ہوا توصوبائی وزراء واراکین اسمبلی نواب محمد اسلم رئیسانی ،سردارصالح بھوتانی ،سرداریارمحمدرند،سردارعبدالرحمن کھیتران ،سردارسرفرازچاکر دومکی ۔



چمچہ گری کی حامل جماعتیں شادی ٹینٹ سروس بن جاتی ہیں ،نواب رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر کسی(سیاسی یہ غیر سیاسی)جماعت میں حیثیت حاصل کرنا جدو جہد کی بجائے چمچہ گیری رولیکس گھڑی اور خشک فروٹ ہو تو وہ جماعت گھڑی سازں کی دکان شادی ٹنٹ سروس اور خشک فروٹ کی ریڑی بن کہ رہ جاتی ہے۔



مچھ واقعہ کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائیگا، بلوچستان اپنی اسٹریٹجک اہمیت کی وجہ سے دشمنوں کی توجہ کا مرکز ہے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان اپنی اسٹریٹجک اہمیت کی وجہ سے دشمنوں کی توجہ کا مرکز ہے سانحہ مچھ کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیںشہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گااس گھناؤنے واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے صوبے کی ترقی اور خوشحالی ملک کی ترقی وخوشحالی ہے۔