گرینڈ ڈائیلاگ اسی وقت ممکن ہے جب اسمبلیاں تحلیل کی جائیں،محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


حیدرآباد: پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج جتنی بڑی تعداد میں مائیں بہنیں بیٹیاں اس جلسے میں شریک ہیں ایسے میں پی ڈی ایم کی آئین قانون اور جمہوریت کی بالادستی کی تحریک میں کوئی مرد پیچھے نہیں رہ سکتا، گرینڈ ڈائیلاگ اسی وقت ممکن ہے جبکہ عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں اور پھر جرنیل، جرنلسٹ، علماء، سیاسی رہنماء مل بیٹھیں اور جمہوری پاکستان کے ایجنڈے پر غور و فکر ہو،، ہمیں پاکستان بہت عزیز ہے۔



اپوزیشن جماعتیں اپنا منشور چھوڑ کر ہمارے منشور پر آگئی ہیں 18 ہزارملازمتیں دے چکے مزید 30 ہزار ملازمتیں دینگے ،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتیں اپنی منشور چھوڑ ہمارے منشور پر آگئے ہیں اور پی ایس ڈی پی کے لئے لڑ رہے ہیں،عوام روزگار ،سڑک ،بنیادی ضروریات زندگی اور سہولیات کا مطالبہ کرتے ہیں اور ہماری منشور بھی خوشحال و ترقی یافتہ،پسماندگی سے دور بلوچستان چاہتے ہیں،اپوزیشن عوام کے سامنے تقریریں اور نعرے لگاتے ہیں۔



گوادر ماسٹر پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنا دیا ہے، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کے اجلاس میں مجوزہ بجٹ برائے مالی سال 2020-21 اور نظر ثانی شدہ بجٹ برائے مالی سال 2019-20 گوادر بلڈنگ ریگولیشن 2020 میں مجوزہ ترامیم، ٹاؤن پلاننگ سے متعلق معاملات، مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، ماہرین کی کنٹریکٹ کی بنیادوں پر تعیناتی، جی ڈی اے ملازمین کیلئے میڈیکل انشورنس سہولیات کی فراہمی سمیت دیگر اہم امور کا جائزہ لیاگیا۔



اوتھل، بس الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد سمیت 14 مسافر جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل:اوتھل میں خونی شاہراہ پر ایک اور حادثہ،پنجگور سے کراچی جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی،ایک ہی خاندان کے 9افراد سمیت14مسافر جاں بحق،10 زخمی،زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل،حادثہ اتنا شدید تھاکہ کوچ مکمل طورپر تباہ ہوگئی اور لاشیں مسافر بس میں پھنس گئیں ضلعی انتظامیہ کی جانب



وزیراعظم نے بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن کی منظوری دیدی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: صوبہ بلوچستان کے کسانوں اور کاشتکاروں کی سہولت کیلئے وزیرِ اعظم عمران خان نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبہ میں واقع ٹیوب ویلوں کی سولرئزایشن کی منظوری دیدی ۔ پیر کو فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں لیا گیا اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال بھی موجود تھے ۔ متعلقہ وفاقی و صوبائی وزراء اور سینئر حکام بھی اجلاس میں شریک ہوئے ۔



بلوچستان کے مختلف علاقوں سے لاپتہ 20 افراد بازیاب، حکومت اقدام کا خیر مقدم باقی لاپتہ بھی بازیاب کئے جائیں، نصر اللہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے منگچر سے 8 سال سے لاپتہ ربنواز لانگو اور ڈیرہ بگٹی سے لاپتہ عبدالستار بگٹی،ناڑی بگٹی،گنڈیا بگٹی،خاوند بخش بگٹی،وشکی بور بگٹی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں سے 20 لاپتہ افراد کی بازیابی کو اچھی پیشرفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ نفرتوں کے خاتمے کیلیے لاپتہ افراد کی بازیابی حکومت کی اولین ترجیحات ہونی چاہیے۔



متحدہ محاز کا عمل خوش آئند ہے، بلوچوں کو یوسف مستی خان کی قیادت میں حقوق کیلئے متحد ہونا چاہیے، خان قلات

| وقتِ اشاعت :  


لندن: خان آف قلات سلمان داود احمد زئی نے کہا ہے کہ بلوچ متحدہ محاذ کا عمل کا قیام انتہائی خوش آئند عمل ہے بلوچوں کو یوسف مستی خان کے قیادت میں اپنے انسانی حقوقوں کے ایک پلیٹ فارم پے متحد ہوکر اپنے بنیادی حقوقوں کیلئے متحدہوکر کام کرنا ہوگا۔



سی پیک کے پہلے فیز میں بلوچستان کو نظرانداز کیا گیا، ہماری حکومت نے وفاق کیساتھ ملکر 7سو ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے بنائے ہیں، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ سی پیک کے پہلے فیز میں بلوچستان کویکسر نظرانداز کیاگیا گزشتہ 5سالو ں میں بہت بڑا جمود پڑا وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے بلوچستان میں انفراسٹرکچر، کاروباری مواقعوں ،صنعتی علاقوں کی تعمیر وترقی اور صوبے کے ملک کے دوسرے حصوں سے جوڑنے کیلئے ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے ،ماضی کی بنسبت حالیہ برسوں میں امن وامان کی صورتحال میں بہت زیادہ بہتری آئی ہے۔



گوادر سیف سٹی، گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی کا ناگزیر حصہ ہے، چین

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ خطے کا ایک قیمتی موتی بن گئی ہے، چینی کمپنیاں گوادر منصوبوں میں تیزی لائیں،کوویڈ 19 وبائی مرض بچاو کیلئے سخت حفاظتی اقدامات کریں، گوادر سیف سٹی گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی کا ایک ناگزیر حصہ ہے، پاکستان کے ساتھ مل کر خطے میں قدرتی ماحول کی حفاظت کیلئے سی پیک کو ایک گرین بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ماڈل بنائے گا۔