کورونا وائرس، مختلف علاقوں میں آئسو لیشن سینٹر بنادیئے گئے ہیں احتیاطی تدابیر کیلئے مہم چلایا جائیگا، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے طویل دورانیے کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کرونا وائرس کی روک تھام، تدارک، احتیاطی تدابیر اور زائرین کی ان کے متعلقہ صوبوں میں واپسی سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس کو تفتان اور ہزارگنجی میں زائرین کو فراہم کی جانے والی سہولتوں، ان کی اسکریننگ اور پی سی آر ٹیسٹ کی پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔



کورونا وائرس؛ کراچی میں پی ایس ایل منسوخ اور اسکول تعطیلات میں توسیع کی سفارش مسترد

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافے کے باعث محکمہ صحت سندھ نے شہر قائد میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز اور عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے اور اسکولوں کی تعطیلات میں توسیع کی سفارش کردی تاہم سندھ حکومت نے یہ سفارشات مسترد کردی ہیں۔



کورونا کے نئے کیسز، کراچی میں عوامی اجتماعات پر پابندی اور تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کی تجویز

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد محکمہ صحت نے  کراچی میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے اور تعلیمی ادارے لمبے دورانیے تک بند رکھنے کی سفارش کردی۔