بلوچستان حکومت، چیئرمین سینیٹ اور گورنر کے پی کے کی پیشکش ہوئی ہے، فضل الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں بلوچستان حکومت، چیئرمین سینٹ اور گورنر کے پی کے عہدوں کی پیشکش ہوئی جسے ہم نے مسترد کر دیا ہے۔



اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج، فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  وزیراعظم طاقت ور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، جس کیس کا طعنہ وزیراعظم نے ہمیں دیا اس کیس میں باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی۔



وفاق اور بلوچستان حکومت کے درمیان کوئی دوری نہیں،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ دو ماہ پہلے طے ہو چکا ہے،عارف علوی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ آزادی مارچ اوردھرنے بغیرکسی نقصان کے ختم ہونے پر حکومت کو مبارکباددیتاہوں، پاکستان معدنیات،سیاحت اوروسائل کے حوالے سے دنیا کے چھٹا بڑے ملک کے طور پر ابھر رہا ہے لائیو اسٹاک کے شعبہ کو ترقی سے برآمدات میں اضافے، غربت کے خاتمے اور ملکی معاشی استحکام میں مدد ملے گی۔



حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


 راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، وزیر اعظم اور آرمی چیف مسلسل رابطے میں ہیں اور دونوں کے درمیان ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔