وزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے انتظامی ڈھانچہ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو کریں۔