تاجروں کا آج اور کل ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد،کراچی: ملک بھرکے تاجروں نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف آج (منگل سے) 2روزہ ہڑتال کا اعلان کردیاہے، انجمن تاجران کا کہناہے کہ مطالبات نہ ماننے کی صورت میں غیر معینہ مدت تک ہڑتال کی جاسکتی ہے۔



وزیراعظم اورچیئرمین نیب نواز شریف کی صحت کی ذمہ داری کا حلفیہ بیان دیں، عدالت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور چئیرمین نیب جاوید اقبال نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست کی مخالفت کی صورت میں ان کی صحت کی ذمہ داری کا حلفیہ بیان دیں۔



بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کررہے ہیں‘ پہلی دفعہ تاریخی بجٹ پیش کیا‘ جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


لسبیلہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی ہماری ترجیحات میں شامل ہے، حکومت صحت تعلیم اور دوردراز علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔