مدینہ منورہ: سعودی عرب میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں عمرہ کے لیے آئے 35 غیر ملکی زائرین شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مدینہ منورہ: سعودی عرب میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں عمرہ کے لیے آئے 35 غیر ملکی زائرین شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشکی: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف نے کیڈٹ کالج نوشکی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تعلیم کسی بھی ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے سیڑھی کی حیثیت رکھتا ہے تعلیم کے بغیر ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں دینی تعلیم کے ساتھ ترقی اور خوشحالی کیلئے جدید علم کا حصول ضروری ہے جن اقوام نے تعلیم پر توجہ نہیں دی وہ آج پستی اور پسماندگی کا شکار ہے نوشکی میں خواتین کا تعلیم کی جانب بڑھتا ہوا رجحان ہمارے روشن اور خوشحال مستقبل کا نوید ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کا معاملہ حکومتی اورپارٹی سطح پرزیربحث لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: بینک دولت پاکستان نے ڈالر کی چوری چھپے بیرون ملک منتقلی پر دہشتگری اور منی لانڈرنگ کے مقدمات درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت اب بھی کئی ممالک سے رابطےکی کوشش کر رہا ہے تاکہ پاکستان کو بلیک لسٹ قرار دیا جائے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا ایران اور سعودی عرب کے دورے کا شیڈول تیار کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کی تحریک سمندر بن جائے گی اور کشمیریوں کی آزادی کا راستہ نظر آرہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی اور مس کنڈکٹ پر سزا دے دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رسال پور: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل محمدزبیرمحمود نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک سے امن کی خواہش کا غلط مطلب نہ لیا جائے۔