اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات صوبے کے ترقیاتی و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعظم عمران خان سے انکے دفتر میں ملاقات کی، وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق بھی اس موقع پر موجود تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی عدالت نے نظام آف حیدرآباد فنڈ کیس میں 2 مرکزی فریقین کے درمیان فیصلہ نظام آف حیدرآباد کے ورثاء کے حق میں سنا دیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعظم کی جانب سے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا اشارہ ملتے ہی بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی و سینیٹرز نے وفاقی کابینہ میں جگہ بنانے کیلئے تگ و دو شروع کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کی قیادت حکومت کے خاتمے پر متفق ہوگئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ریکوڈک پر 6ارب ڈالر کا جرمانہ جذباتی فیصلوں کا نتیجہ ہے،فیصلے کیخلاف اپیل میں جارہے ہیں، صوبے کی سطح پر اتھارٹی قائم کی گئی ہے جس کے ذریعے مقامی سرمایہ کاروں کو راغب کیا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن وزراء کی کارکردگی ٹھیک نہیں انہیں تبدیل کررہا ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ڈینگی وائرس کے خلاف پیشگی اقدامات نہ کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، دنیا کشمیریوں کےساتھ کھڑی ہو نہ ہوہم ان کے ساتھ ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اہلکار اور پاکستانی مندوب ذوالقرنین چھینہ نے بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت آرایس ایس کے نظریے کو آگے بڑھارہی ہے۔