مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری نے مداخلت نہ کی تو دو ایٹمی ممالک آمنے سامنے ہوں گے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


 نیویارک: وزیراعظم عمران خان نے اقوام عالم پر واضح کیا ہے کہ اگر عالمی برادری نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کچھ نہ کیا تو دو ایٹمی ممالک آمنے سامنے ہوں گےاور یہ وقت اقوام متحدہ کی آزمائش  کا ہے کہ  وہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلائے۔



آزاد کشمیر میں زلزلے کے آفٹرشاکس، اموات کی تعداد 37 تک پہنچ گئی

| وقتِ اشاعت :  


آزاد کشمیر میں گزشتہ روز آنے والے شدید زلزلے کے بعد علاقے میں آفٹرشاکس بھی آئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور متعدد زلزلہ متاثرین کو رات گھروں سے باہر گزارنی پڑی جبکہ زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد بھی 37 تک پہنچ گئی۔



دنیا مسئلہ کشمیر پر کردار ادا کرے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


 نیویارک: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا مسئلہ کشمیر پر اپنا کردار ادا کرے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے کیوں کہ بھارت میں انتہا پسند جماعت حکمرانی کررہی ہے جو مسلمانوں کو ختم کرنا چاہتی ہے۔