صدر نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے، چین کی قیادت کو اتھارٹی کے قیام سے آگاہ کردیا گیا، شاہ محمود قریشی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  صدر مملکت عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے، سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کا اطلاق پورے پاکستان میں ہوگا اور وزیراعظم عمران خان اتھارٹی کے سربراہ ہوں گے۔



آرمی چیف کے سامنے نیب سے متعلق تاجروں کے تحفظات بلا جواز تھے، جاوید اقبال

| وقتِ اشاعت :  


قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے سامنے نیب سے متعلق تاجروں کے تحفظات کو بلاجواز قرار دے دیا۔



بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات 19افراد جاں بحق 46زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+ اندرون بلوچستان: بلوچستان کے علاقے حب، خضدار، نوشکی،اورمچھ میں ہونے والے ٹریفک کے المناک واقعات میں خواتین بچوں اور ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت 19 افرا د جاں بحق 35 افراد زخمی ہوگئے۔