اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا احتساب سے متعلق بیان مسترد کردیا جب کہ چیئرمین نیب نے فواد چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا احتساب سے متعلق بیان مسترد کردیا جب کہ چیئرمین نیب نے فواد چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر خارجہ جے شنکر نے وزیر اعظم عمران خان اورشاہ محمود کے تہنیتی خط کے جواب میں خطوط بھجوائے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت امن اور ترقی کے لئے پاکستان سمیت تمام ممالک سے جامع مذاکرات کے لئے تیار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کا اگلے مالی سال2019-20ء کا4کھرب19ارب92کروڑ20لاکھ روپے کا خسارے کا حامل بجٹ پیش کردیا گیا۔ سرکاری ملازمین گریڈ ایک تا 16کے لئے وفاق کی طرز پر 10فیصد ایڈہاک ریلیف،گریڈ17تا 20کے افسران کو تنخواہوں میں 5فیصد ایڈہاک ریلیف دیا جائے گا بجٹ میں کم سے کم تنخواہ کی حد17500مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کاآئندہ مالی سال 2019.20 کا بجٹ کچھ دیر میں پیش ہوگا۔ تفصیلا ت کے مطابق آزادی نے نے بجٹ کے اہم نکات حاصل کر لئے۔بجٹ کا کل حجم 4سو 13 ارب روپے ہیں جبکہ کوئٹہ: بجٹ کا خسارہ 41 ارب روپے ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے منگل کے روز وزیراعظم کے دفتر میں ملاقات کی، ملاقات میں بلوچستان کی مجموعی ترقی اور صوبے سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوششوں سے دنیا پاکستان کو اہم ملک کی حیثیت سے دیکھ رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا ہے کہ صوبوں کو رواں مالی سال کے دوران 2450 ارب روپے دیئے گئے، آئندہ مالی سال کے دوران 3355 ارب روپے کا حصہ دیا جائیگا،بلوچستان میں 76 ارب روپیکے پراجیکٹس لیکر آرہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو اتوار کو ملاقات کی دعوت دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پیپلز پارٹی کی رہنما اور آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو اسلام آباد کے علاقے ایف ایٹ سے گرفتار کرلیا ہے تاہم انہیں نیب دفتر کی بجائے اپنے گھر میں ہی نظربند رکھا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومتی اتحادی بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کی اپوزیشن میں شمولیت کی پیشکش پر مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی ہے۔