بی این پی سے معاہدے پر قائم ہیں ملکی مفاد میں ملکر کام کررہے ہیں، پرویز خٹک،معاہدوں پر عملد رآمد میں تاخیر پر غلط فہمیاں پیدا ہوئیں، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت اور بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل) کے درمیان اختلافات نہیں،بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔اسلام آباد میں اختر مینگل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ حکومت اور بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے درمیان کوئی اختلافات نہیں۔



وفاقی حکومت نے بی این پی کے تحفظات دور اور مطالبات پر عملد رآمد کی یقین دہانی،اپوزیشن اے پی سی پر تحفظات تھے اس لئے شرکت نہیں کی، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے اختر مینگل کی سربراہی میں بی این پی مینگل کے وفد نے ملاقات کی جس میں نعیم الحق اور جہانگیر ترین نے بھی شرکت کی۔