اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کے خلاف جعلی ٹرسٹ ڈیڈ جمع کرانے کے معاملے پر نیب کی درخواست خارج کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کے خلاف جعلی ٹرسٹ ڈیڈ جمع کرانے کے معاملے پر نیب کی درخواست خارج کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو لاہور ٹول پلازہ سے گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر سینٹرل جیل منتقل کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جج ارشد ملک کے وڈیو اسکینڈل پر دائر درخواستوں کی سماعت کے ریمارکس دیئے ہیں کہ آزاد لوگ خود کام کرتے ہیں کسی کے کہنے پر نہیں اور کمیشن بن بھی گیا تو اس کی رائے ثبوت نہیں ہو گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: موبائل صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر موبائل فون کمپنیوں نے فون کارڈز پر آپریشنل اور سروسز فیس ختم کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ریکوڈک کیس میں کمیشن بنانے کی ہدایت کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: حکومت کی جانب سے نافذ کردہ اضافی ٹیکسوں اور اس کی وصولی کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کے خلاف ملک بھر کی تاجر برادری آج ہڑتال کررہی ہے لیکن کچھ شہروں میں تاجر تنظیموں نے ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان بھی کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ کی سفارش پر وزارت قانون نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹادیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رحیم یار خان: ولہار ریلوے اسٹیشن پر اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی جب کہ 60 سے زائد زخمی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکا سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں عمران خان کے دورے کی کوئی اطلاع نہیں۔