بھارت کے یوم آ زادی پرپاکستان میں یوم سیاہ،کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں مظاہرے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/لاہور /کراچی/پشاور/کوئٹہ/ مظفر آباد/برسلز/لندن: پاکستان اورآزاد کشمیر سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بھارت کے یوم آزادی کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا،



قومی شاہراہوں پر 25ایمر جنسی سینٹر قائم کئے جائیں گے،بلوچستان مائنز اینڈ منرل ڈویلپمنٹ پالیسی سے سرمایہ کار متوجہ ہونگے،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ قوانین میں ترامیم اور ریفامز لائے بغیراداروں کی استعداد کار بڑھانا نا ممکن ہے، حکومت کو ریونیو دینے والے اداروں کی بہتری کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔



قومی ترقیاتی کونسل کا اجلاس،نیشنل کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی ترقیاتی کونسل نے نیشنل کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی جبکہ اجلاس کو بتایا گیا کہ سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے سی پیک اتھارٹی قائم کی جا رہی ہے۔



بلوچستان حکومت کا صوبے میں زرعی پانی کی قلت پر تشویش کا اظہار معاملہ سند ھ حکومت سے اٹھانے کافیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے ساتھ نصیرآباد ڈویژن سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہواجس میں نصیرآباد ڈویژن میں پانی کی کمی سے پیدا ہونے والی صورتحال اور مسائل کے ساتھ ساتھ ان کے حل کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں بلوچستان کے نہری پانی سے سیراب ہونے والے زرعی علاقوں میں پانی کی شدید قلت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے۔



چیئر مین سینٹ کیخلاف تحریک عد م اعتماد نا کام بنا کر بلوچستان کے اندر سازش کو پیدا ہونے سے روک دیا،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام بناکر درحقیقت بلوچستان کے اندر سازش پیدا کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا، اپوزیشن جماعتیں چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے پارٹی پالیسی کی پاسداری نہ کرنے والے سینیٹرز کو نکال دیں۔



کشمیر بارے بھارتی اعلان کی مذمت کرتے ہیں،ریکوڈک بارے ماضی کے فیصلوں کا خمیازہ آج ہم بھگت رہے ہیں،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ محاذ پر کامیابیاں بھارت کو ہضم نہیں ہورہیں، پاکستان حکومتی اور انفرادی طو رپر کشمیر کی حمایت جاری رکھے گا، ریکوڈک کیس میں چھ ارب ڈالر یعنی نو سوپچاس ارب روپے کا جرمانہ حکومت بلوچستان نے ادا کرنا ہے۔



صوبے میں قیام امن کیلئے پولیس کی قربانیاں لا زوال ہیں،سینٹ میں ہارس ٹریڈنگ کی باتیں اپوزیشن کا پروپیگنڈہ ہے،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان عالیانی نے کہا کہ اداروں کو مضبوط کئے بغیر مسائل کا حل ممکن نہیں پولیس کو دہشت گردی سے نمٹنے اور امن کے قیام کے لئے تمام وسائل فراہم کر رہے ہیں۔



سی پیک اکنامک سے زیادہ اسٹریٹجکل کوریڈور ہے،ٹینکی لیکس اور خضدار ضمنی انتخابات میں اتحاد کا نقصان ہوا،بی این پی مینگل سے تناؤ کم اور اتحاد چاہتے ہیں،اڑھائی سال کی حکومت ہمیں نہیں لینی چاہئے تھی،ڈاکٹرمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں نیشنل پارٹی کیلئے یہ بڑی بات ہے کہ چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے نیشنل پارٹی کے حاصل بزنجو کے نام پر اتفاق کیا، یہ وہ کردار ہے۔



وزیر اعلیٰ بلوچستان کی وزیراعظم سے ملاقات،بلوچستان کی ترقی وفاق کی معاونت کے بغیر ممکن نہیں، جام کمال،صوبے کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، بلوچستان کی مجموعی صورتحال، خصوصاً ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بات چیت،تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے جمعرات کو وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال میں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔