اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیر کی آزادی کا موقع آگیا ہے اور دنیا ساتھ دے یا نہ دے ہم کشمیر کے مسئلے پر آخری حد تک جائیں گے جبکہ ایٹمی جنگ ہوئی تو اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیر کی آزادی کا موقع آگیا ہے اور دنیا ساتھ دے یا نہ دے ہم کشمیر کے مسئلے پر آخری حد تک جائیں گے جبکہ ایٹمی جنگ ہوئی تو اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ/گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کو اب تک سی پیک میں صرف دو منصوبے ملے ہیں ماضی میں گوادر کے ساتھ غیر سنجیدہ رویہ اختیار کیا گیا جس کی وجہ سے یہاں پانی، بجلی، سکیورٹی کے مسائل ہیں، گوادر میں سرمایہ کاروں کے لئے ون ونڈو آپریشن شروع کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ گوادر میں جب بھی کسی نئے منصوبے کاآغاز ہوتا ہے تو اس کا ایک مثبت اثر دیکھنے کو ملتا ہے، اوراسے ہر جگہ محسوس کیا جاتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان نے2018ء میں انسانی حقوق کی ملکی صورتحال سے متعلق 341صفحات پر مشتمل کمیشن کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق2018ء میں انسانی حقوق کے معاملات التواء کا شکار رہے۔ مستونگ اور کوئٹہ میں ہونے والے واقعات میں 180افراد ہلاک، صوبے میں فرقہ وارانہ تشدد میں شیعہ ہزارہ برادری کو نشانہ بنایاگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد/کوئٹہ: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا، تفصیلا ت کے مطابق بدھ کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی جس میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بی این پی کے مرکزی سینئرنائب صدرملک عبدالولی کاکڑنے کہاہے کہ پارٹی رہنماء نواب امان اللہ خان زہری پرقاتلانہ حملہ صوبے کے روایات کے منافی ہے۔ 2009ء میں ریاض زہری کے قتل میں ملوث ملزمان کو حکومت گرفتار کرتی تو یہ واقعہ رونما نہ ہوتا۔نواب امان اللہ زہری کے قاتلوں کی گرفتاری تک صوبہ بھرمیں احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔ان خیالات کااظہارانہوں نے منگل کے روزکوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کاروباری طبقے اور بیوروکریٹس سے متعلق نیب قوانین پر نظرثانی کی ہدایت کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہاہے کہ خضدار کے علاقے زہری میں سیاسی وقبائلی شخصیت ودیگر کے قتل کا واقعہ قبائلی تنازعہ کاشاخسانہ ہے،مدعی کی جانب سے جن افراد کے خلاف مقدمہ کی اندراج کیلئے درخواست دی گئی تھی ان سب کے خلاف ایف آئی آر چاق کی گئی ہے،نامزد افراد 2دن کے اندر خود کو قانون کے حوالے کرے بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی کی جائیگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کچلاک کی ایک مسجد میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور23افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے تقریباً بیس کلومیٹر دور کچلاک کے علاقے کلی قاسم خان میں واقع ایک مسجد میں دھماکا ہوا۔ کچلاک پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ شفقت جنجوعہ نے بتایا کہ دھماکا جمعہ کی نماز سے نصف گھنٹے قبل 2بجکر 40منٹ پر اس وقت ہوا جب امام مسجد خطاب کررہے تھے۔