کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء میرمحمداسماعیل لہڑی نے کہا ہے کہ معاشرے میں کتب بینی کے کلچرکوفروغ دیکرلوگوں کی توجہ علم کی جانب راغب کیاجائے کتابوں سے رشتہ جوڑکر معاشرے سے ناخواندگی کے خاتمے کی بنیادرکھی جائے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء میرمحمداسماعیل لہڑی نے کہا ہے کہ معاشرے میں کتب بینی کے کلچرکوفروغ دیکرلوگوں کی توجہ علم کی جانب راغب کیاجائے کتابوں سے رشتہ جوڑکر معاشرے سے ناخواندگی کے خاتمے کی بنیادرکھی جائے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: نوکنڈی کے مختلف تعلیمی اداروں میں طلباء اور اساتذہ کی کورونا کے سیمپل لیے گئے تفصیلات کمیطابق صوبے کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد محکمہ صحت کی جانب سے نوکنڈی کے مختلف تعلیمی اداروں میں کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: شہید اسماعیل خان کاکڑ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور زرگروں کی عدم تحفظ کے خلاف سبی میں صرافہ ایسوسی ایشن کا احتجاجی ریلی و مظاہرہ،میرامیر حمزہ زہری کی قیادت میں جناح روڈ سے سبی پریس کلب تک پیدل مارچ،ملزمان کی گرفتاری اور صرافہ کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق صرافہ ایسوی ایشن بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری نعیم رمضان کے اپیل پر بلوچستان بھر کی طرح ضلع سبی میں بھی شہید اسماعیل کاکڑ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف صرافہ ایسوسی ایشن ضلع سبی کے چیئرمین میر امیر حمزہ زہری کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ضلع گوادر کے علا قے میں ٹرا لر اور گاڑی کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق چار زخمی۔ لیو یز کے مطابق جمعرا ت کو ضلع گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وئے پر بزی ٹاپ کے قریب ٹر الر اور گا ڑی کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر نے کہا ہے کہ طلباء اور طالبات کیلئے کالجز اور اسکولوں میں حکومت کی طرف سے دیے گئے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد ناگزیر ہے جس سے وبا ء پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف اسکولوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کے سلسلے میں معائنہ کرتے ہوئے کیا اس موقع پر سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن محمد ہاشم غلزئی، سیکرٹری ثانوی تعلیم شیر خان بازئی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی اور کمیشن ایجنٹ سبزی وفروٹ کامشترکہ اجلاس زیر صدارت زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین وایم پی اے ملک نصیر شاہوانی ہوا اجلاس میں صدر انجمن تاجران بلوچستان ہزارگنجی زون کے صدرحاجی ظہورکاکڑ زمیندار ملک نعمان مشوانی حاجی عبدالظاہر بڑیچ میر محبوب بنگلزئی شریک تھے اجلاس میں مشترکہ فیصلہ کیا گیا کہ غیر قانونی اور غیر آئینی سلیکٹڈ چیئرمین مارکیٹ کمیٹی کوئٹہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجگور: پنجگور کے تحصیل گوارگو راہی نگورمیں ایرانی ساختہ گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم گاڑی ڈرائیور جاں بحق تین افراد زخمی لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو راہی نگور میں ایرانی ساختہ گاڑی اور موثر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں گاڑی الٹ گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار:بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کا پانچواں سنٹرل کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت مرکزی آرگنائزر زبیر بلوچ منعقد ہوا اجلاس کی کاروائی مرکزی ڈپٹی آرگنائزر نادر بلوچ نے چلائی۔ اجلاس میں تنظیمی امور علاقائی بین الاقوامی سیاسی صورت حال کونسل سیشن کا انعقاد سمیت مختلف ایجنڈے زیر بحث رہے اجلاس میں مرکزی دوستوں کی جانب سے… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوراب:کسٹم اور ایکسائز کے ناکوں پر ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ کی روک تھام کے بجائے تیل کے کاروبار سے وابستہ غریب ڈرائیوروں سے بھتہ وصولی عروج پر، سی پیک روٹ کے زریعے پنجگور سے ایرانی ڈیزل لانے والی گاڑیوں سے روزانہ مجموعی طور پر لاکھوں روپے بھتہ وصول کیا جارہا ہے، جبکہ ادائیگی نہ کرنے والے لاچار ڈرائیورز کی سرعام مارپیٹ سے بھی گریز نہیں کیا جاتا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں قیامِ امن اور مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کے لیے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ مذاکرات کے آغاز کی تقریب سے امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو، طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ کے نائب ملا عبد الغنی… Read more »