اسلام آباد ہائیکورٹ: سائفر کے اہم کیس پر فیصلہ محفوظ

| وقتِ اشاعت :  


چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر انکوائری کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اعتراضات دور کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔



پاکستان ، چین اچھے پڑوسی ،دوست اور پارٹنر ہیں، چینی نائب وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کے دورے پر موجود چین کے نائب وزیر اعظم ہی لیفنگ نے کہا ہے کہ سی پیک دونوں ممالک کے درمیان اہم منصوبہ ہے، جس سےخطے میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا، پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے۔



آڈیو لیکس کمیشن، جسٹس فائزعیسیٰ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی گئی

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ میں آڈیولیکس کمیشن کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواست واپس لینے پر نمٹادی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر چیمبر میں سماعت کی۔ وکیل ریاض حنیف راہی نے جسٹس فائزعیسیٰ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست… Read more »



پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث چینی صدرکا دورہ ملتوی ہوا، وزیراعظم شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث چینی صدرکا دورہ ملتوی ہوا،وزیراعظم شہبازشریف کا لاہورمیں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے کے دوران کہنا تھا کہ اس قوم کے مستقبل کوبگاڑا گیا۔