وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نو اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی اور تین ماہ بعد الیکشن ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نو اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی اور تین ماہ بعد الیکشن ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے پانچ ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 3.73 فیصد اضافہ ہوا جس سے مہنگائی کی شرح 29.21 فیصد رہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے مختصر دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان تحریکی انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس میں الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کی وزیرِ خارجہ پاکستان بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک گفتگو پر امریکی محکمۂ خارجہ کا مؤقف سامنے آ گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ میں نے ڈھائی ماہ جیل کے اس سیل میں گزارے جہاں سزائے موت کے قیدی رہتے ہیں، اپنے ضلع میں اسپورٹس کمپلیکس بنانے کے جرم میں سزا کاٹنا پڑی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اب ہم کسی آقا کو پاکستان میں مسلط نہیں ہونے دیں گے، اگر کل کسی اور کو مسلط کیا گیا تو اسے بھی گریبان سے پکڑ کر اتاریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پانامہ پیپرز تحقیقات کیس میں امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق صدر آصف علی زرداری نے حالیہ بارش کے پیش نظر پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزراء کو اپنے حلقوں میں پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔