• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ونگ ملک کو سوڈان بنانا چاہتا ہے: احسن اقبال

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 14th, 2023


مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ونگ من گھڑت مہم کے ذریعے ملک کو سوڈان بنانا چاہتا ہے۔



14 مئی پاکستان اور جمہوریت کیلئے تاریخ ساز دن ہے: بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 14th, 2023


پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کے لیے تاریخ ساز دن ہے۔



کراچی: رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹےکو گرفتار کرلیا گیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 14th, 2023


کراچی: رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔



پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید بھی گرفتار

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 14th, 2023


لاہور سے  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی )  رہنما میاں محمود الرشید گرفتار کر لیا گیا۔



مفتی قوی کا عمران خان کے نکاح کو جعلی کہنے پر حریم شاہ کا ردعمل

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 14th, 2023


ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کے نکاح کو جعلی کہنے پر مفتی قوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔



کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 14th, 2023


کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ۔



نیب نے6 سال میں 50 بڑے مقدمات کی تحقیقات اور آپریشن پر 4 ارب روپے خرچ کیے

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 13th, 2023


اسلام آباد (زاہد گشکوری) نیب نے 6 سال میں 50 بڑے مقدمات کی تحقیقات اور آپریشن پر 4 ارب روپے خرچ کیے،ہم انویسٹی گیشن ٹیم تفصیلات سامنے لے آئی۔



وزیراعظم کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچ گئے، عسکری قیادت سے ملاقات

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 13th, 2023


 لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے عسکری قیادت سے ملاقات اور اظہار یکجہتی کیا۔



عمران خان کی گرفتاری پر ہنگامہ آرائیاں؛ پنجاب حکومت کا جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 13th, 2023


 لاہور: پنجاب حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائیوں پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔



حافظ قرآن، ایماندار اور پروفیشنل آرمی چیف سے تکلیف ہم سمجھ سکتے ہیں، پی ڈی ایم

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   May 13th, 2023


پی ڈی ایم نے آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان کی مذمت کی ہے، پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ حافظ قرآن، ایماندار اور پروفیشنل آرمی چیف سے تکلیف ہم سمجھ سکتے ہیں۔



  • «
  • پچھلا
  • 219
  • 220
  • 221
  • 222
  • 223
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • بلوچستان ، گذشتہ ایک ہفتے میں 438ٹریفک حادثات، سینکڑوں افراد زخمی
  • جیونی ،مسلح افراد کا کوسٹ گارڈز پر حملہ، دو اہلکار جاں بحق
  • سوراب ، مسلح افراد ایف آئی اے اور تربت یونیورسٹی کی گاڑیاں چھین کر فرار
  • امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں مزید جنگی جہاز اور فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، ایران کا بھرپور جواب دینے کا عندیہ، خطے کے امن اور معیشت کیلئے خوفناک نتائج!
  • بلوچستان بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کی جائے، بی ایس او
  • حلقہ پی بی 36 قلات میںعوام کے حق رائے دہی پر ڈاکہ ڈالا گیا ، میر سعید لانگو
  • تربت ، مسلح افرادکا پولیس وین پر حملہ، سرکاری گاڑی اور اسلحہ چھین کرفرار
  • پٹرول، ڈیزل کی قلت اور بارڈرز بندش نے عوام کی زندگی مفلوج کر دی ہے،مولانا ہدایت الرحمن

Recent Posts


  • بلوچستان ، گذشتہ ایک ہفتے میں 438ٹریفک حادثات، سینکڑوں افراد زخمی
  • جیونی ،مسلح افراد کا کوسٹ گارڈز پر حملہ، دو اہلکار جاں بحق
  • سوراب ، مسلح افراد ایف آئی اے اور تربت یونیورسٹی کی گاڑیاں چھین کر فرار
  • امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں مزید جنگی جہاز اور فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، ایران کا بھرپور جواب دینے کا عندیہ، خطے کے امن اور معیشت کیلئے خوفناک نتائج!
  • بلوچستان بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کی جائے، بی ایس او

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔