کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مردم شماری میں کراچی کی آبادی کم ظاہرکی گئی جب کہ ہم جبراور دباؤ کی سیاست نہیں کرتے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مردم شماری میں کراچی کی آبادی کم ظاہرکی گئی جب کہ ہم جبراور دباؤ کی سیاست نہیں کرتے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صالح پٹ: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ معافی مانگنے والے سیاستدانوں کو سیاست کرنے کا حق نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیوایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے شہر قائد کے ڈپٹی میئر ارشد وہرا پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: خنجراب سے نکلنے والی پاکستان کار ریلی ڈیرہ اسماعیل خان اور ژوب کے راستے کوئٹہ پہنچ گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سنجاوی: غیر قانونی میڈیکل اسٹورز کیخلاف کریک ڈؤان 17میڈیکل اسٹور اور لیباٹریز سیل ۔سیل کئے گئے میڈیکل اسٹورز ، لیباٹریز اور کلینکس بااثر شخصیات کی سفارش پر راتوں رات ہی کھول دیا گیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
حب : صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ ضلع لسبیلہ پہلے بلوچستان کا پرامن ضلع ہوتا تھالیکن اب پولیس کی نااہلی کے سبب یہاں کا امن وامان دن بدن خراب ہوتا جارہا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ‘میرے اردگرد لوگ مجھے بتاتے ہیں کہ مجھے ایک کردار ادا کرنا ہے۔‘
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانوالی: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 21 سالہ جدوجہد میں بڑی مایوسیوں کا سامنا بھی کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف سعودی عرب کے راستے پاکستان آرہے تھے لیکن پی پی رہنما شرجیل میمن کا حال دیکھ کر ان کی بریکیں لگ گئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کسی بھی معیشت کے لیے امن و استحکام بہت ضروری ہے تاہم ایک مخصوص لابی ملک میں غیر آئینی اقدام چاہتی ہے۔