بلوچستان میں تھانہ کلچر کوتبدیل کیا جائیگا، آئی جی پولیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جا ہ انصاری نے کہا ہے کہ پولیس کے جوانوں کو جدید خطوط پر مشتمل تربیت فراہم کر کے موجودہ دہشت گردی کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔



نصیر آباد میں عوامی وسائل لوٹنے نہیں دیں گے، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : پیپلز پارٹی کے مرکزی سینٹرل ایگزیکٹو کے رکن سابق صوبائی وزیر میر محمد صاد ق عمرانی نے کہاکہ نصیرآباد میں ایک طبقہ کو عوامی وسائل لوٹنے اور زرعی اراضی کی قبضہ گیری کی اجازت نہیں دیں گے ۔



دینی جماعتیں جلد متحدہوجائینگی، سی پیک پر تحفظات دور کئے جائیں،غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


صوابی:  ڈپٹی سپیکر سینٹ آف پاکستان اور جے یوآئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ جس پارلیمنٹ نے 1974میں متفقہ طور رپر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کیلئے قراردادپاس کی تھی ۔



ہمارا مقابلہ سیاست دانوں سے نہیں مافیاز سے ہے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو دو مافیاز نے لوٹا ہے اور انھوں نے جو نقصان پہنچایا ہے کوئی دشمن بھی نہیں پہنچاسکتا لیکن بڑے بڑے مگر مچھوں کو میں ہی پکڑوں گا۔