کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 22 اگست کے مقدمے میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار اور عامر خان کے خلاف جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 22 اگست کے مقدمے میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار اور عامر خان کے خلاف جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی نے شعوری اور جمہوری تقاضوں ، آئین ،قانون اورپارلیمنٹ کی بالادستی اورسیاسی اقدار کے فروغ کے لئے جدوجہد کی19نومبر کو پنجگور میں شہید ڈاکٹر یاسین بلوچ کی برسی کے موقع پر مرکزی جلسہ عام ڈاکٹر یاسین بلوچ کی سیاسی بصیرت ،سنجیدگی اور نظریاتی جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرنے اوراستفادہ کرنے کا بہترین مواقع ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
حب: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سرداریارمحمد رند کی زیر صدارت میں پی ٹی آئی لسبیلہ کا ایک اجلاس منعقد ہوا ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین مجید خان اچکزئی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں شفافیت لانے کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے محکمہ تعلیم میں جو کچھ ہوا ہے تمام تر تفصیلات عوام کے سامنے لائے جائیں گے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،گل عالم خان اور ارسلاء خان سلیمان خیل نے غیر معیاری ادویات سازی اور اس کی خرید وفروخت میں نامزد 4ادویہ ساز کمپنیوں کے حکام کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں بلکہ امارات میڈیسن کے مالک کو اشتہاری قراردینے کے بھی احکامات دے دئیے گئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دیر بالا: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری سب سے بڑی تباہی کا سبب یہ ہے کہ چھوٹا چور جیل میں جاتاہے اور بڑے ڈاکو کا وی آئی پی احتساب ہوتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کو امریکی ڈرونز کی فراہمی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطے میں طاقت کا توازن بگڑ جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کشمیریوں کو ان کی جدوجہد حق خود ارادیت سے نہیں روک سکتے۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار پولیس نے قومی شاہراہ سے جعلی کیپٹن کو تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے گاڑی قبضے میں لے لی ڈی ایس پی خضدار عارف بلوچ نے مقامی صحافیوں کو بتایا کہ پولیس کو شہر اور قومی شاہراہ پرکڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ کو نکالنے کا پرامن اور بہتر حل چاہتے ہیں۔