سانحہ گڈانی کو ایک سال مکمل ،شہداء کے ورثاء امداد کے منتظر

| وقتِ اشاعت :  


حب:  سانحہ گڈانی کو ایک سال مکمل ہوگیا شہیدا ورزخمی ہونے والے مزدوروں کے ورثا ء ا اب بھی حکومتی امداد کے منتظر ہے شپ بریکنگ یارڈ میں مزدوروں کے لئے حفاظتی اقدامات بھی نہ ہونے کے برابر ہے شہداء کی پہلی برسی کے موقع مزدوریونین نے احتجاجی ریلی نکالی ۔



قربانیوں کے باوجود قومی ننگ و ناموس پر آنچ نہیں آنے دیا ،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


چمن : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ خدائی خدمتگار سے لے کر آج تک عوامی نیشنل پارٹی تک سفر کے دوران ہزاروں افراد نے جانوں کی قربانیاں دیں ، لیکن وطن کے ننگ و ناموس پر آنچ نہیں آنے دیا ۔



شریف خاندان کے لیے الگ اور ہمارے لیے الگ قانون ہے، شرجیل میمن

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے لیے الگ اور ہمارے لیے الگ قانون ہے یہ اداروں کی دوغلی پالیسی ہے تاہم ہم اپنے اوپر لگے ایک ایک الزام کا جواب دیں گے۔



ساہیوال کول پراجیکٹ آدھے پنجاب کو ٹی بی کا مریض بنا دے گا،خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیرمین خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ساہیوال پراجیکٹ آدھے پنجاب کو ٹی بی کا مریض بنا دے گا اور کوئلے کے دھوئیں سے لوگ مریں گے تو قتل کا مقدمہ تو بنے گا۔



گزین مری نے ضمانت کی درخواست دائر کر دی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ( آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب داؤد خان ناصر کے روبرو نواب زادہ گزین مری کی جانب سے کالعدم تنظیموں کی معاونت اور دیگر دفعات کے تحت اپنے خلاف قائم مقدمہ میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کردی گئی تاہم ان کے وکیل کی غیر موجودگی کے باعث درخواست کی سماعت نہ ہوسکی ۔

گزشتہ روز نواب زادہ گزین مری کے وکیل کی جانب سے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کوئٹہ ون کے روبرو نواب زادہ گزین مری کے خلاف کالعدم تنظیموں کی معاونت ودیگر سے متعلق دائر مقدمہ میں درخواست ضمانت بعداز گرفتاری دائر کی گئی تھی تاہم منگل کو نوابزادہ گزین مری کے وکیل کی غیر موجودگی کے باعث درخواست کی سماعت نہ ہوسکی جس کے بعد درخواست کی سماعت کو 3نومبر تک کیلئے ملتوی کردیاگیا۔



بچوں کی صلاحیتوں میں اضافہ کیلئے اساتذہ کو تربیت فراہم کی جائیگی ، فتح بھنگر

| وقتِ اشاعت :  


ژوب: صوبائی سیکریٹری سیکنڈری ایجوکیشن عبدالفتح بھنگر نے کہا ہے کہ تعلیم کی اہمیت سے کسی طوربھی انکار ممکن نہیں۔ علم کے بغیر اندھیرا ہی اندھیرا ہے تعلیم کے میدان میں ہمارے طلباء وطالبات نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ مقابلے کا رحجان طلباء کو آگے لے جاتا ہے۔ 



کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ملک میں امن نا گزیر ہے ،جنرل عاصم سلیم باجوہ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: لیٖفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جب ملک میں امن ہوگا تو کھیلوں کی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا گوادر کو امن کا گہوارا بنا کر بڑے بڑے ایونٹ منعقد کرائیں گے ان خیالات کا اظہار لیفٹیننٹ جنرل آصف سلیم باجوہ نے گوادر میں کار ریلی میں بطور مہمان خصوصی گفتگو میں کیا ۔



ٹیکنو کریٹ حکومتوں نے قوم کو ہمیشہ مایوس کیا ہے، سردار یعقوب ناصر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء وسینیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکنو کریٹ حکومت کی صرف افواہیں ہے ماضی میں ٹیکنو کریٹ حکومتیں بنی ملک اور قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا مسلم لیگ(ن) آج بھی ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اور2018 میں سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی ۔