کراچی میں پولیس چیکنگ کے بہانے شہریوں کو لوٹنے لگے۔ کوئٹہ سے کراچی آنے والی فیملی کو پولیس نے چیکنگ کے بہانے لوٹ لیا۔
کوئٹہ سے کراچی آنے والی فیملی کو پولیس چیکنگ کے بہانے لوٹ لیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی میں پولیس چیکنگ کے بہانے شہریوں کو لوٹنے لگے۔ کوئٹہ سے کراچی آنے والی فیملی کو پولیس نے چیکنگ کے بہانے لوٹ لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ نے خفیہ اطلاع پر کراچی کے علاقے گلشن معمار میں واقع ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کی اعلی اقسام کے مختلف برانڈ کی غیر ملکی شراب برآمد کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: دہلی کالونی میں 17 سالہ لڑکی کی گھر سے لاش ملی ہے۔
آزادی نیوز+ نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کراچی(بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لیاری کے فٹبالرز کا قطر اسٹیڈم میں میچ کروانے کا اعلان کردیا یہ اعلان انہوں نے پاکستان میں قطر کے قونصل جنرل مشال محمد الانصاری کی ملاقات کے دوران کیا۔
پریس ریلیز | وقتِ اشاعت :
کراچی: کلاکوٹ شیروک لائن یوسی 6 لیاری کے مکینوں کی دعوت پر ایم پی اے سید عبدالرشید نے علاقہ مکینوں سے ملاقات کی اس موقع پر اہلیان علاقہ نے شیروک لائن کے مکینوں نے گزشتہ ایک ماہ سے علاقے کے پانی کی بندش کے حوالے سے ایم پی اے سید عبدالرشید کو آگاہ کیا-اس موقع پر سید عبدالرشید نے علاقہ مکینوں کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی اور واٹر اینڈ سٹوریج کے حکام کو پانی کی عدم فراہمی سے آگاہ کیا،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع فائر اسٹیشن میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور فائرمین چل بسا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو نے شہر قائد میں بڑھتے جرائم کا اعتراف کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کو کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان نے اس نازک وقت میں ملکی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بنایا، وہ سرخ لکیر عبور کرلی جس کے بعد حب الوطنی پر سوالات اٹھنے شروع ہو جائیں، اداروں کو ان سے جواب طلب کرنا چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی:سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بلوچوں کو لاپتہ کرنے کا عمل تھم نہ سکا۔ لاپتہ کرنے کے سلسلے میں مزید تیز آگئی۔ کراچی کے ساحلی علاقے عبدالرحمان گوٹھ ہاکس بے سے ایک اور بلوچ کو لاپتہ کیا گیا۔ جس کا بنیادی تعلق بلوچستان کے ضلع آواران سے بتایا جاتا ہے۔ لاپتہ ہونے والے کی شناخت علی بخش ولد امید علی کے نام سے ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اندرون سندھ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے، خیر پور میں مسجد کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ مختلف شہروں میں گھروں کی چھتیں گرنے سے 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔