کو ئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ وزیراعلی اورحکومت بلوچستان ملازمین سے کیے گیے وعدے پورے اوراپنی بنائی گئی کمیٹی کی سفارشات پرعمل کیاجائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ وزیراعلی اورحکومت بلوچستان ملازمین سے کیے گیے وعدے پورے اوراپنی بنائی گئی کمیٹی کی سفارشات پرعمل کیاجائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر کا شہداء اور پولیس ملازمین کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کے لیے اٹھائے جانے والے تاریخی اقدامات کے تحت شہداء پیکج کے تحت ملنے والی مالی معاونت میں کئی گنا اضافہ کردیا گیا اس کے علاوہ شہداء کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے کیڈٹ اور ریزیڈنشل کالجز میں داخلوں میں فیس کی ادائیگی کے ساتھ میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو انعامات دیئے جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں آرٹیفیشل انٹیلجنس کے باوجود لاکھوں محنت کش درکار ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو منی لانڈنگ کا مجرم بھی قرار دیا، نجیب رزاق کو منی لانڈنگ کے 21 الزامات میں مجرم قرار دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے کے باعث دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ پر نجی اسکول کا چوکیدار کمرے میں گیس کھلی چھوڑ کر سو گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اعلامیہ کے مطابق دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارے سونے کی کان کنی اور نکالنے پر پابندی ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ موجودہ انتظامیہ نے گزشتہ چھ ماہ میں 10 ارب روپے منافع کمایا، اس کے باوجود پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں فروخت کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان خلائی میدان میں ترقی کے لیے کوشاں ہے، کوانٹم ٹیکنالوجی مستقبل کی عالمی مسابقت کا فیصلہ کرے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 24 دسمبر کو اورماڑہ میں بلوچی زبان کے عظیم شاعر مبارک قاضی کی یومِ پیدائش کے موقع پر منعقد ہونے والی ادبی تقریب کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے روکنا اور اس کی این او سی منسوخ کرنا نہ صرف ایک شرمناک اقدام ہے بلکہ بلوچستان کے اجتماعی شعور، ثقافتی ورثے اور ادبی شناخت پر ایک منظم حملے کے مترادف ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ قرآن پر فیصلے ہمارے قانون میں نہیں، ایسا ہوتا تو جیلیں خالی ہوتیں۔