کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے صوبے کی جامعات کے اساتذہ اور ملازمین کے دوسرے محکموں میں ڈیپوٹیشن پر جانے پر پابندی عائد کردی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے صوبے کی جامعات کے اساتذہ اور ملازمین کے دوسرے محکموں میں ڈیپوٹیشن پر جانے پر پابندی عائد کردی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک سے ان کے آبائی علاقے میں عمائدین، معتبرین اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: پنجگور میں لیویز فورس کے جوان پولیس انضمام کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے لیویز ہیڈ کوارٹر سے میر چاکر خان رند چوک تک ریلی پولیس میں انضمام نامنظور کے نعرے لگائے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے موچکو چیک پوسٹ پر ایک کارروائی میں بلوچستان سے کراچی آنے والی مسافر بس کے ذریعے اسمگل شدہ اشیا منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دہشت گردی پاکستان کےلیے ریڈ لائن ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، بیرسٹر دانیال چوہدری
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں دھمکی دیتے ہیں فورتھ شیڈول میں ڈال دیں گے، بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول، مدارس کی رجسٹریشن کیلئے قانون بن چکا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، ایک روز میں صرف چمن بارڈر سے تقریباََ 10 ہزار 7 سو افغان مہاجرین کو باعزت طریقہ سے افغانستان واپس روانہ کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہفتہ کے روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے پشین بس اسٹاپ کا اچانک دورہ کیا اور علاقے میں صفائی، ٹریفک کے مسائل اور تجاوزات کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے کمشنر کوئٹہ ڈویڑن کو ہدایت کی کہ عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں اور تمام متعلقہ محکمے اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں ادا کریں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت ہمیں مشرقی اور مغربی محاذوں پر مصروف رکھنا چاہتا ہے، مشرقی محاذ پر تو بھارت کو جوتے پڑے ہیں تو مودی چپ ہی کر گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی نے پاکستانی مچھیرے کو پیسوں کا لالچ دیکر اپنے لیے کام کرنے پر آمادہ کیا۔