اسلام آباد:پاکستان کیلیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط کی منظوری کے معاملے پر آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس دسمبرمیں ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:پاکستان کیلیے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط کی منظوری کے معاملے پر آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس دسمبرمیں ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گلگت بلتستان (جی بی) کے ڈوگرہ راج سے 78ویں یوم آزادی پر تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے پریڈ کا معائنہ کیا، صدر آصف زرداری کو گورنر گلگت بلتستان نے جشن آزادی کی تقریب میں روایتی ٹوپی پہنائی، صدر تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستانی حکام نے ہفتے کے روز پاک-افغان سرحدی مقام طورخم کو صرف افغان پناہ گزینوں کے لیے دوبارہ کھول دیا، پاکستانی اور افغان حکام نے اس کی تصدیق کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی : لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ پاکستان شیخ رشید کو بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت : تربت میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا چوتھا مرکزی کونسل سیشن اختتام پذیر، بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا چوتھا مرکزی کونسل سیشن بعنوان “بیادِ عطاشاد و آزات جمالدینی، بنامِ بلوچ خواتین” دو روزہ بند اجلاس کے بعد جمعہ کے روز تربت میں حلف برداری کی کامیاب تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ سیشن کی صدارت تنظیم کے سابق مرکزی چیئرمین شبیر بلوچ نے کی جس میں بلوچستان بھر سے تنظیمی اراکین، کارکنان اور مختلف زونز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل محمد کریمی تودیشکی کی کوششوں سے ایران ایئر نے کوئٹہ، زاہدان اور مشہد کے درمیان براہ راست پروازوں کا باقاعدہ آغاز کردیا۔گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کوئٹہ ایئرپورٹ پر منعقدہ ایک شاندار تقریب کے دوران کوئٹہ، زاہدان اور مشہد کے درمیان ایران ایئر کی پہلی براہ راست پروازوں کا افتتاح کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہر یونیورسٹی کے سینیٹ اجلاس کا ایک امتیازی پہلو یہ بھی ہے کہ زیر بحث ایجنڈوں میں متعلقہ یونیورسٹی کے معاملات اور مسائل کو آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ سینیٹ کے معزز اراکین کی جانب سے دانشورانہ تجاویز اور تعمیری تنقیدی جائزے بھی پیش کیے جاتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین اصغر علی ترین کی زیرِ صدارت اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت : بارڈر بندش سے روزگار متاثر، تربت میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہے، سربراہ نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرشہر میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے