بلاول بھٹو نے کہا کہ اپنے پارلیمانی ساتھیوں اور نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کا شکر گزار ہوں، کوشش ہوگی کشمیری عوام کی امنگوں پر پورا اتریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلاول بھٹو نے کہا کہ اپنے پارلیمانی ساتھیوں اور نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کا شکر گزار ہوں، کوشش ہوگی کشمیری عوام کی امنگوں پر پورا اتریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد اور بھرپور تعاون کی پیش کش کی،چترال کے عوام محدود تعلیمی سہولیات کے باوجود تعلیم یافتہ اور مہذب ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: خیبر پختونخوا کی 13 رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے افغانستان کی جانب سے ٹی ٹی پی کی سرپرستی بند ہونے تک ہمارے ان کے ساتھ کبھی تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے پاکستان اور افغان طالبان مذاکرات کے مشترکہ اعلامیے پر رد عمل دیتے ہوئے واضح کردیا کہ پاکستان کو اب نیا فورم میسر ہوگا جہاں دہشت گردی کے ثبوت پیش کیے جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا۔دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرانی نے نیوز بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دارالحکومت ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹیو کانفرنس میں شرکت کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج دفاع وطن کے لیے پرعزم ہے، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور افغانستان نے جمعے کی صبح اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ رواں ماہ کے اوائل میں سرحدی جھڑپوں اور تعلقات میں تیزی سے بگاڑ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کو برقرار رکھا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا چوتھا مرکزی کونسل سیشن ‘‘بیادِ عطاشاد و آزات جمالدینی، بنامِ بلوچ خواتین’’ تنظیم کے سابق چیئرمین شبیر بلوچ کے زیرصدارت کیچ میں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ وہ معاشرے ترقی کرتے ہیں جو اپنے پسماندہ طبقات خاص طور پر خواتین اور خصوصی افراد کو ترقی کی دوڑ میں شامل کرتے اور ان کو خصوصی شناخت فراہم کرتے ہیں تاکہ یہ لوگ بھی معاشرہ کا کارآمد حصہ بن کر اپنا کردار ادا کریں۔