کراچی: گلشن اقبال سے 9 بلوچ گمشدہ طلبہ کی بازیابی میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ،مزید 7لاپتہ بلوچ طالب علم واپس آگئے، پولیس نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی،
سندھ ہائیکورٹ،9بلوچ گمشدہ طلبہ کی بازیابی میں اہم پیش رفت
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: گلشن اقبال سے 9 بلوچ گمشدہ طلبہ کی بازیابی میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ،مزید 7لاپتہ بلوچ طالب علم واپس آگئے، پولیس نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات: بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے مہلبی کے قریب قومی شاہراہ پر سنگ مرمر لیجا نے والی ٹرک پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور زخمی ہوگیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمالنگ : بلو چستان کے علا قے چمالنگ کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ڈی دھماکہ ہوا تا ہم خوش قسمتی سے کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ معاہدوں پر مزید بات چیت کیلئے ایک آدھ دن میں پاکستانی وفد سعودی عرب روانہ ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل حامد مازندرانی اور پائلٹ حمید جنداغی شہید ہوگئے، حادثہ جنگی آپریشن کے دوران پیش آیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ ہفتے بینک ڈکیتی اور کیش وین لوٹنے والے ملزم کو 7 روز بعد کیپٹی سٹی پولیس نے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے لوٹی گئی رقم اور وارداتوں میں استعمال کیا جانے والا اسلحہ برآمد کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور(نمائندہ آزادی) پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم، دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد جان بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان تصادم گزشتہ شب ایک بجے کے قریب ہوا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے شریف فیملی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلی تھیلے سے باہرآگئی ہے، شریف فیملی قومی ایئر لائن کو اونے پونے داموں خود خریدنا چاہتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے کی حد تک درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا اور 6 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواست پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو سابق وزیراعظم کی ویڈیو لنک سےحاضری یقینی بنانےکی ہدایت کردی جب کہ دوران سماعت سابق خاتون اول کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سارے مقدمات آئینی بینچز میں لیکر نہ جائیں، کچھ مقدمات ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔