افغانستان سے صرف ایک توقع ہےکہ وہ پاکستان کےجائز سکیورٹی خدشات حل کرے: وزارت خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


تحریر جواب میں لکھا گیا کہ افغان رجیم کے اگست2021میں برسراقتدار آنے کے بعدافغان سرزمین سے کارروائیاں بڑھیں، گزشتہ برس افغانستان سے 5300 دہشت گرد حملے ہوئے جن میں 1200 جانیں ضائع ہوئیں، افغانستان میں موجود دہشتگرد تنظیمیں پاکستان اور دیگر ہمسایہ ممالک کے لیے خطرہ ہیں۔



قطر کا ایل این جی کی پیداوار بند کرنے کا اعلان، بندش سے چین، جاپان، بھارت، جنوبی کوریا اور پاکستان زیادہ متاثر ہوں گے

| وقتِ اشاعت :  


 ایل این جی کی پیداواری صلاحیت بحال ہونے میں ایک ماہ لگے گا، پوری دنیا کو 20 فیصد ایل این جی قطر سپلائی کرتا ہے،قطر انرجی کم از کم 2 ہفتے ایل این جی کی پیداوار بند رکھے گی۔



ایران میں کرد عسکریت پسند گروہ کی سرگرمیوں پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں، ترکی

| وقتِ اشاعت :  


ترکیہ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی کرد عسکریت پسند گروہ (PJAK) کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اس کی ممکنہ کارروائیاں ایران کی سلامتی اور خطے کے استحکام کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔



آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار، تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہ رک سکا،ایران خطے سے تیل کا ایک قطرہ بھی باہر نہیں جانے دے گا،پاسداران انقلاب

| وقتِ اشاعت :  


پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار، تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہ رک سکا،ایران خطے سے تیل کا ایک قطرہ بھی باہر نہیں جانے دے گا



ایران کشیدگی،بلوچستان حکومت کی تمام مشینری الرٹ، تفتان بارڈر پر آنے والے تمام افراد کو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ ایران میں جاری کشیدہ صورتحال کے پیش نظر حکومت بلوچستان کی تمام متعلقہ مشینری مکمل طور پر الرٹ ہے پاکستان۔