کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بیسواں اجلاس جمعہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں موسمیاتی تبدیلی، شہری سفری سہولیات، مالیاتی اصلاحات، بنک آف بلوچستان کے قیام،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بیسواں اجلاس جمعہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں موسمیاتی تبدیلی، شہری سفری سہولیات، مالیاتی اصلاحات، بنک آف بلوچستان کے قیام،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : جھل مگسی کے علاقے کوٹڑہ پولیس تھانے پر مسلح افراد کا راکٹ لانچر سے حملہ تھانے کو نقصان جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے مسلح افراد فرار ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : جھل مگسی کے علاقے سے سات افراد کو اغواء کر لیا گیا واقعے کے بعد مغویاں کی بازیابی کے لیے پولیس نے ناکہ بندی کر دی پولیس کے مطابق ضلع جھل مگسی کے علاقے پہاڑی ایریا کلسجی سے نا معلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر سات افراد کو اغواء کر لیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ: مستونگ میں ’’ایک افسر، تین کرسیاں‘‘ کا نیا ریکارڈ قائم,محمد اسلم چیف آفیسر میونسپل کمیٹی بھی تعینات، نوٹیفکیشن جاری۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: تربت یونیورسٹی کے لیکچرار بالاچ بالی بازیاب، اہل خانہ کی تصدیق۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی کوششوں سے تربت یونیورسٹی کے لیکچرار بالاچ بالی دو دن کی جبری گمشدگی کے بعد جمعہ کو بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوئی: دہشت گردی کے خلاف بلوچستان حکومت کے سخت ایکشن اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ترقیاتی و عوام دوست وڑن سے متاثر ہوکر سوئی ٹاؤن میں علیحدگی پسند مقامی رہنما وڈیرہ نور علی چاکرانی نے اپنے سو سے زائد ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن نے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر تعینات کیے جانے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعیناتی پاکستان کے دفاعی نظام میں ایک تاریخی اور انتہائی اہم قدم ہے، جو ملکی سلامتی، مضبوط کمان اسٹرکچر اور تینوں مسلح افواج کے درمیان مؤثر رابطے کی نئی بنیاد رکھے گا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : ڈیرہ بگٹی سوئی دربار سید عنایت شاہ کے قریب قبائلی وڈیرے کے قافلے پر حملہ اور شدید فائرنگ دو افرادجانبحق دو افراد زخمی ہوگئے وڈیرہ حملے میں محفوظ رہے پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی پولیس تھانے کی حدود دربار سید عنایت شاہ کے مقام پر چاکرانی قبیلے کے وڈیرے نور علی چاکرانی کے قافلے پر نا معلوم مسلح افراد نے حملہ کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بیسواں اجلاس جمعہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں موسمیاتی تبدیلی، شہری سفری سہولیات، مالیاتی اصلاحات، بنک آف بلوچستان کے قیام، انتظامی ڈھانچے کی بہتری، تعلیم، ماحولیات اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شال: بی ایس او پولیٹکنک یونٹ شال زون نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پولی ٹیکنیک کالج سریاب کے طلبہ سے گزشتہ ایک سال سے بیف اسکالرشپس کا بند کیا جانا حکومت کی کھلی بدنیتی اور تعلیم دشمن رویے کا واضح ثبوت ہے۔ بلوچستان کے سب سے بڑے ٹیکنیکل ادارے کو اس حد تک نظرانداز کرنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ حکومت کو نہ نوجوانوں کے مستقبل کی پرواہ ہے اور نہ ہی ٹیکنیکل تعلیم کی اہمیت کا کوئی ادراک ہے۔ کالج پہلے ہی سہولیات کی کمی، لیبارٹریوں کی خستہ حالی اور انتظامی بدحالی کا شکار ہے، اور اب اسکالرشپس کی بندش نے طلبہ کے تعلیمی سفر کو مزید دشوار بنا دیا ہے۔