کوئٹہ+کراچی: چیف آف جھالاوان وسابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور میر شفیق الرحمٰن مینگل کے مابین جھالاوان ہاؤس کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 خضدار کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+کراچی: چیف آف جھالاوان وسابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور میر شفیق الرحمٰن مینگل کے مابین جھالاوان ہاؤس کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 256 خضدار کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے محکمہ تعلیم حکومت بلوچستان کی جانب سے صوبہ بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش میں31مارچ تک توسیع کے فیصلے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اسے عجلت اور جلد بازی پر مبنی اورتعلیم دشمن اقدام قرار دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشین: وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سْہیل خان آفریدی نے ہے کہ بلوچستان میں پاکستان تحریکِ انصاف کا مینڈیٹ چھینا گیا، جو جمہوری اقدار کے سراسر منافی ہے، پشین کے تحصیل حرمزئی کے علاقے کاکازئی سیداں میں پاکستان تحریکِ انصاف کے زیرِ اہتمام منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا کہ جو عناصر خود کو جمہوریت کا علمبردار قرار دیتے ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران نے محمد باقر ذوالقدر کو ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا نیا سیکرٹری مقرر کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ و بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان میر ضیا اللہ لانگو نے یومِ پاکستان 23 مارچ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ کا ایک عظیم اور فیصلہ کن موڑ ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشین؛ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ملک بحرانی حالت میں ہے ہمارے اطراف میں جنگیں ہورہی ہیں۔ ایران پر بلا جواز کسی قصور یا نقصان کے امریکہ اور اسرائیلی حملہ آور ہوئے ،پورے عالم اسلام میں سوائے افغانستان کے طالبان حکومت کے کسی نے بھی ایران کی حمایت نہیں کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر عید کے 3 روز کے دوران 514 حاد ثات کے دوران 2 افراد جاں بحق اور 749 زخمی ہوئے تفصیلات کے مطابق میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹر بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق عید الفطر کے تین روزکے دوران بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر چھوٹے بڑے 514 حادثات رونما ہوئے جن میں 2 افراد جاں بحق اور 749 زخمی ہوئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے ملکی فضاؤں کو ڈرونز سے محفوظ رکھنے کے لیے جدید اینٹی ڈرون گن ای-ایم-جی 150 متعارف کرا دی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ عید کے موقع پر شہریوں کو مکمل اور فول پروف سیکورٹی فراہم کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، سیکیورٹی کے حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی گزشتہ روز کوئٹہ میں صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو کے زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں اعلیٰ سیکیورٹی حکام نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں عید الفطر کے موقع پر بارش کا امکان ہے ۔