وویمن یونیورسٹی کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے شعوری کوششیں کر رہے ہیں،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گورنر بلوچستان نے کہا کہ ہم صوبے کی پہلی وویمن یونیورسٹی کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے اور تعلیمی معیار اونچا کرنے کیلئے شعوری کوششیں کر رہے ہیں. وائس- چانسلرشپ محض ایک اعزاز نہیں ہے بلکہ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے۔



بلوچستان میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات تشویشناک ہیں،دہشتگردوں نے ایک بار پھر سافٹ ٹارگٹ کو نشانہ بنایا، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سر فراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ میرے استعفیٰ سے اگر بلو چستان میں دہشتگردی کے واقعات میں کمی آتی ہے تو میں ضرور استعفیٰ دونگا،



ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو ہراساں ،بنیادی انسانی حقوق سے محروم کرنا ناروا عمل ہے ، غلام نبی مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان نیشل پارٹی کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی و ضلعی صدر کوئٹہ غلام نبی مری اور انفارمیشن سیکریٹری نسیم جاوید ہزارہ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو کراچی ایئرپورٹ میں پانچ گھنٹے سے زائد وقت تک روکنے،



آئینی ترمیم کیلئے ایک مر تبہ پھر غیر جمہو ری طر یقے استعما ل کئے جا رہے ہیں ،سرداراخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ (ایکس ) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے نفاذ کے لیے ایک بار پھر غیر جمہوری طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں۔



کوئی مذہب و مہذب معاشرہ مزدوروں کے قتل کی اجازت نہیں دیتا، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں گزشتہ شب دکی کے مقام پر بیس مزدوروں کی فائرنگ سے ہلاکت کو انسانیت سوز واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے اور غربت بھوک افلاس سے مجبور نادار مزدوروں کے قتل کا کوئی بھی مذہب یا مہذب معاشرہ اجازت نہیں دیتا



بلوچستان میں حالات خراب کرنے کے لئے بھارت و دیگر ممالک دہشتگرد تنظیموں کو پیسے دے رہے ہیں، گورنر صوبائی وزراء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل اور صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات خراب کرنے کے لئے بھارت اور دیگر ممالک دہشتگرد تنظیموں کو پیسے دے رہے ہیں،



میٹر وپو لیٹن کا ریو ریشن میں بڑے پیما نے پر بدانتظامی ،رپو رٹ وزیر اعلیٰ کوارسال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ میں بڑے پیمانے پر بدانتظامی سامنے آگئی بلوچستان کے محکمہ اینٹی کرپشن نے میٹروپولیٹن کارپوریشن میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ وزیر اعلی بلوچستان کو ارسال کردی۔