نت نئے تجربات کے تحت تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں نت نئے تجربات کے تحت تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے یہ فیصلہ بھی انہیں تعلیم دشمن پالیسیوں کا تسلسل ہے جو بلوچستان میں عرصہ دراز سے جاری ہیں۔



پشتونوں پر قومی ومعاشی جبر جا ری ہے ملکر مقا بلہ کر نا ہو گا،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


چمن : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ طاغوتی قوتوں کی ایما پر پشتون افغان ملت کی طویل نسل کشی کیساتھ ساتھ اب ان کی معاشی قتل کے منصوبوں پر عمل جاری ہے



پی ایس ڈی پی26- 2025 ،گوادر کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 13 ارب اورا یم-8کے لئے 3 روپے مختص

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:وفاقی حکومت نے مالی سال26- 2025 کے لیے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں گوادر کے مختلف انفراسٹرکچر، تعلیم، توانائی اور سماجی ترقی سے متعلق منصوبوں کے لیے 13.63 ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم مختص کی ہے۔



گوادر کی ترقی، شفاف گورننس اور مالی خود مختاری ہمارا ہدف اور ادارے کی ترجیح ہے،ڈی جی جی ڈی اے

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات گوادر معین الرحمٰن خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں ادارے کو مالی طور پر مستحکم، خود کفیل بنانے اور آمدن میں اضافہ کے لیے مجوزہ تجارتی و معاشی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مختلف شعبہ جات کے سربراہان نے شرکت کی، جن میں چیف انجینئر… Read more »



بلوچستان: حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے بلوچستان زون نے کوئٹہ اور گوادر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔



تحصیلدارکی ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تقرری ،وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوٹس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے مراد محمد مری کی ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تقرری پر سخت نوٹس لیتے ہوئے مبینہ اختیارات کے غلط استعمال کی شکایت پر چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کو فوری انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔