ماڈل ویلج پروجیکٹ کمیونٹیوں کو صاف پانی، صفائی، صحت اور تعلیم فراہم کریگا، جان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ماڈل ویلج پروجیکٹ کمیونٹیوں کو صاف پانی، صفائی، صحت اور تعلیم سمیت دیگر ضروری خدمات فراہم کرے گا.



سردار بہادرخان وومن یونیورسٹی کے فیسوں میں بے تحاشا اضافہ قابل قبول نہیں ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کے فیسوں میں تین سال کے دوران تین گنا سے زائد اضافہ کیاگیا ہے جس کے دروازے اب غریب طالبات کے لیئے بند ہوچکے ہیں.



امن و امان کے قیام کے لیے سیکورٹی فورسز نے بہادری سے شر پسند عناصر کا مقابلہ کیا ہے،علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے ژوب میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دو جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بحالی امن کی کوششوں کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔



جیلوں میں قیدیوں کو ادویات فراہم، ڈاکٹرز کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے، امیر جوگیزئی

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی: نگراں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد خان جوگیزئی نے لورالائی کے دو روزہ دورے پر ڈسٹرکٹ جیل لورالائی، بینظیر ہسپتال لورالائی، عادی منشیات ہسپتال لورالائی اور آفیسر کلب لورالائی کا بھی تفصیلی دورہ کیا۔