ہزارہ قوم نے نیشنل پارٹی کو مکمل قومی جماعت کی جانب کردیا ہے،کلثوم بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی علمدار روڈ کوئٹہ میں صوبائی خواتین سیکریٹری کلثوم بلوچ کی سربراہی میں خواتین کی یونٹ سازی کا انعقاد ہوا‘سائرہ بتول یونٹ سیکریٹری اور فاطمہ چنگیزی ڈپٹی یونٹ سیکریٹری منتخب جبکہ مشاورتی کمیٹی کے لئے صابرہ،کنیز فاطمہ، سکینہ ، اور شیرین بی بی کونسلر منتخب قرار پائے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے .



چیئرمین سینیٹ سے گورنر سندھ کی ملاقات، قانون سازی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ملاقات کی، ملاقات میں قانونی سازی اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



قومی اتحاد و اتفاق سے ہی دہشتگردوں اور تخریب کاروں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا سکتے،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے ڈسٹرکٹ ژوب کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران پاک فوج کے دو جوانوں کی شہادت پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے.



چمن میں قوم پرست جماعت کی ڈیورنڈ لائن پر خندقیں کھودنے اور تار بچھانے کو عوام فراموش نہیں کرسکتے، اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


چمن : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے نگران وزیراعلی مردان علی ڈومکی کی دورہ چمن کے دوران افغانوں سے متعلق ریمارکس کو (چھوٹی منہ بڑی بات) پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں افغانوں کے علاہ بہت سے دوسرے بولی بولنے والے کروڑوں مہاجر آباد ہیں ایرانی مہاجر بنگالی مہاجر بہاری مہاجر کشمیری مہاجر ہندوستانی مہاجر نہ صرف ان گنت تعداد میں موجود ہے۔



پاکستان میں دہشتگردی میں افغان باشندے ملوث ہیں غیر قانونی تارکین کو واپس جانا ہوگا ، جان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بلوچستان کے نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان نے 40 سال تک افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھایا ہے اس عرصہ میں پاکستان کی معشت کو 150 بلین ڈالر کا بوجھ اٹھانا پڑا، پاکستان تمام غیر ملکی رہائشیوں کو ان کے وطن واپس بھیجنا چاہتا ہے۔  پاکستان کے حالات کے تناظر میں کسی بھی ملک کے غیر قانونی رہائشی کا رہنا درست نہیں۔



غاصب اسرائیل کیخلاف فلسطینی مذاحمت محکوم قوموں کیلئے امید کی کرن ہے،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ غاصب ا سرائیل کیخلاف فلسطینی مذاحمت محکوم قوموں کیلئے امید کی کرن ہے،