آج کا ریلی آنے والے الیکشن کے لیے ایک ریفرنڈم ہے،اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بی این پی عوامی کے تحت پنجگور میں صوبائی اسمبلی کی نشتوں کی بحالی کی خوشی میں شاندار موٹر سائیکل ریلی میں ہزاروں کارکنوں کی شرکت ریلی بی این پی عوامی کے مرکزی صدر وسابق صوبائی وزیر اسداللہ بلوچ کی رہائش گاہ خدابادان سے برآمد ہوئی جو گرمکان سے ہوتاہوا وشبود سریکوران چتکان عیسئی سے پھر تسپ سے ہوکر خدابادان میں اختتام پزیر ہوئی۔



قیام امن کیلئے ہر حد تک جائیں گے ، مستونگ شہداء کے لواحقین کو 15لاکھ زخمیوں کو 5لاکھ فی کس دیا جائیگا ، نگران حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ مستونگ دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کو 15لاکھ فی کس جبکہ شدید زخمیوں کو 5لاکھ اور معمولی زخمیوں کو 2لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی،



بلوچستان کے سیاسی جماعتوں کا اجلاس ، مشترکہ مسائل پر ملکر جد وجہد پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: رہبرِ جمعیت مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان جن امور پر اتفاق ہے ان کو باہمی ربط کا بنیاد بنانا چاہیے اور جن چیزوں کے حوالے سے اختلاف ہو اس میں ایک دوسرے کی تردید نہیں کرنی چاہیے ۔



افغان مہاجرین کی واپسی سے ملک میں امن قائم ہوگا ، سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیٹرولیم و رسورسز اور سیاسی و اقتصادی امور کے ماہر سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ملک کو غیر ملکی تارکین وطن کی آماجگاہ نہیں بننے دیا جائے گا۔



ہمارے شہدا ء شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے ہیں،جھالاوان عوامی پینل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار؛ جھالاوان عوامی پینل کے آرگنائزر میر شہزاد غلامانی ڈپٹی آرگنائزر رئیس محمد صادق مینگل مرکزی رہنما میر شہباز خان قلندرانی مرکزی رہنما میر فدا احمد قلندرانی کونسلر رئیس عبدالصمد گزگی مولانا علی اکبر محمد زئی حبیب الرحمان موسیانی میر سعداللہ گنگو جان محمد الفت حسنی سیکریٹری ظفر تاج میر وانی میر شہباز غلامانی فضل محمد محمدزئی نے خضدار پریس کلب میں پر ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا۔