گوادر: نیشنل پارٹی تحصیل گوادر کی جانب سے پانی و بجلی بحران۔ بارڈر کی بندش۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: نیشنل پارٹی تحصیل گوادر کی جانب سے پانی و بجلی بحران۔ بارڈر کی بندش۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:مستونگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے معدنیات لے جانے والے ٹرکوں پر فائرنگ کرکے ٹائر برسٹ کردیئے واقعہ کی اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا مسلح افراد نے ڈرائیوروں کو تنبیہ کرکے چھوڑ دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا کہ سماج دشمن عناصر کے خلاف جنگ میں ایک ہزار سے زائد بہادر افسران اور جوان شہید ہوئے ہیں۔ بلوچستان پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرکے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لا کھڑا کرے گی ۔بلوچستان پولیس نے غیر قانونی عناصر کے خلاف بہترین کارکردگی دکھائی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:حکومت بلوچستان، محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے ایک اہم انتظامی فیصلے کے تحت حب لیویز فورس کو باقاعدہ طور پر بلوچستان پولیس میں ضم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: حالیہ ایس بی کے بھرتیاں میں ڈی ای او عابد حسین نے وزیراعلی اور کمشنر قلات ڈویژن کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا ۔ گزشتہ سال ایس بی کے تحت ہونے والی بھرتیاں تنازع کا شکارہوگئی خضدار سے تعلق رکھنے والے بہت سے امیدواروں کا یہ دعویٰ کہ ڈی ای او عابد حسین نے اقربا پروری اور بدعنوانی سے کام لیکر جعلی لوکل ہولڈز اور بغیر بی ایڈ کرنے والوں کو یہ نوکریاں فروخت کی تو اس سلسلے میں متاثرہ امیدواران نے ڈی سی خضدار ، کمشنر قلات ڈویژن ، اور چیف منسٹر کے شکایت فورٹل کو رجوع کیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع واشُک میں رات گئے مسلح افراد نے ناگ کے علاقے میں سوراپ چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 30 کلومیٹر تھی۔ مرکز خاران سے 34 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے عوام کے مسائل نچلی سطح پر حل کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ کوآرڈینشن کمیٹیاں قائم کردیں،ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں قائم کمیٹی میں علاقے سے منتخب رکن اسمبلی بھی شامل ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ؛ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے جنرل سیکرٹری مرید رشید بلوچ نے صوبائی حکومت محکمہ تعلیم اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی اہل بلوچستان کیساتھ اسلام آبادکے حکمرانوں کی زیادتیوں،لوٹ مار،حقو ق نہ دینے،وسائل ومعدنیات پرقبضے،لاپتہ افرادکی عدم بازیابی، بارڈربندش، ناجائزچیک پوسٹوں کے خلاف لانگ مارچ کرکے بلوچستان کی آوازبنے گی مظلوم عوام کوانصاف اورحقوق کی فراہمی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی آج ہم محفوظ ہیں