کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سوراب سے کمشنر مکران ڈویژن کی گاڑی دو ملازمین سمیت لاپتہ ہوگئی سیکورٹی فورسز نے تلاش شروع کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سوراب سے کمشنر مکران ڈویژن کی گاڑی دو ملازمین سمیت لاپتہ ہوگئی سیکورٹی فورسز نے تلاش شروع کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سرسرداران سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی زیر صدارت حکومت کی جانب سے نئے ڈویژنز کی تشکیل اور اس سے پیدا ہونیوالی صورتحال پر ہفتہ کو سراوان ہاؤس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری نواب محمد ایاز خان جوگیزئی،مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال،صوبائی صدر قہار خان وادان، نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر چیئرمین اسلم بلوچ، صوبائی جنرل سیکرٹری چنگیز حئی بلوچ، پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ملک فیصل دہوار شریک ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کلی لوہڑ کاریز برماہوٹل سریاب کوئٹہ کے رہائشی رحمت علی جتک نے کہا ہے کہ میرا بیٹا مصعب الرحمن 8ماہ قبل گھر سے نکلا ہے تا حال ان سے کوئی رابطہ نہیں ہے اگر وہ کسی مسلح تنظیم سے وابستہ رہا تو میرا اور میرے خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران نے بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55روپے فی لیٹر اضافے کے حکومتی فیصلے کو افسوسناک اور عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام کی مشکلات بڑھ جائیں گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر :گوادر مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب منیجی کے مقام پر ٹریفک کے المناک حادثہ میں بچے سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مکرا ن کوسٹل ہا ئی وے پر اورماڑہ کے قریب منیجی کے مقام پر خراب بوزر کی وجہ سے گوادرسے کرا چی جا نے والی کار گاڑی مخالف سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر گبد۔ریمدان سرحد پر ایران سے آنے والے شہریوں کی محفوظ آمد اور سہولیات کی فراہمی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے احکامات کے تحت ضلعی انتظامیہ گوادر گبد۔ریمدان بارڈر پر چوبیس گھنٹے الرٹ ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی و صوبائی رہنماوں نے کہا ہے کہ پارٹی کا بنیادی مقصد روزِ اول سے عوام کی خدمت، جمہوری اقدار کا فروغ اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے عملی جدوجہد رہا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سیاسی و قبائلی رہنما ء میر ندیم الرحمٰن محمدشہی نے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں دہائیوں سے چلنے والی ذاتی عناد، بے بنیاد الزامات اور کردار کشی نہ جمہوری روایت ہے اور نہ ہی عوامی شعور کے تقاضوں کے مطابق ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نصیرآباد: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ میر اسرار اللہ خان زہری نے مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے نام ایک کھلا خط جاری کیا ہے جو سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔