
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹریاسین بلوچ نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کی انتھک کوششوں کے باعث بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال گزشتہ ادوارکی نسبت بہتر ہوئی ہے وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی دلچسپی کے باعث صحت اورتعلیم کیلئے بجٹ میں اضافہ کیاگیا