کوئٹہ: لاپتہ بلوچ اسیران، شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2030 دن ہوگئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں میر محمد عالم مری سینئر وائس چیئرمین حمیم اپنے وفد کے ساتھ لاپتہ افراد، شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست سے جنگ تو جاری ہے دنیا میں ہر قوم کا حق ہے